سر الف عین صاحب بہت شکریہ! آپ کی رائے کے مطابق دوبارہ کوشش کی ہے۔ آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے۔
سرور میں طیور، برگ، پھول اور پیڑ ہیں
تماشہِ نشاط کو نظر اٹھا کے دیکھیے
بجا کہ تلخیاں بہت ہیں زندگی میں آپ کی
مگر جگر کو تھام کر بھی مسکرا کے دیکھیے
اگرچہ آپ کیجیے یقین جہد پر مگر
کبھی کبھی نصیب...