نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔29 جون 2025

    زبردست! کیا یہ فن پارے آپ اپنے گھرمیں ہی جمع کرتی رہتی ہیں؟ اس طرح تو آپ کا گھر بھر گیا ہوگا۔ایک تجویز ہے کہ یہ گفٹ کردیا کریں تاکہ آپ کے پیاروں کو آپ کی یاد دلاتے رہیں۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ناز پان مصالحہ ناز پان مصالحہ
  3. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025 - 06 - 27)

    چلو ہم نے آپ کے مراسلے کو زبردست کی ریٹننگ دے دی ہے۔ آپی ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025 - 06 - 27)

    بہت شکریہ سر الف عین صاحب! نظرثانی کی اپیل صرف اسی اجازت کے لیے کی تھی جو مل گئی ہے۔ آپ کی قیمتی رائےتو پہلے ہی قبول کرچکا ہوں۔ صرف بیت ناجائیں خدارا والے ایک شعر کو اسی طرح رکھنے کی اجازت مل جائے تو نوازش ہوگی: (معذرت کے ساتھ ) نا بمعنی نہ (ریختہ لغت) ------------------------------------ عرصے...
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025 - 06 - 27)

    ایک بیوی ہم نے خود کو ہے سنوارا -آنکھ بھر کے دیکھیے رُوپ اپنا ہے نکھارا- آنکھ بھر کے دیکھیے سر مگیں آنکھیں، حنائی ہاتھ، اور مہکا بدن حُسنِ دلکش کا نظارہ -آنکھ بھر کے دیکھیے مدتوں کے بعد آئے وصل کے لمحات یہ بیت نا جائیں خدارا- آنکھ بھر کے دیکھیے آپ کی نظروں میں چاہت دیکھنا اپنے لیے خواب کب سے...
  6. خورشیداحمدخورشید

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    خوبصورت کام ہے ۔ آپ کی فنکارانہ صلاحیت متاثر کُن ہے۔ ماشاءاللہ! کیا یہ خداد صلاحیت ہے یا کہیں سے سیکھا بھی ہے؟
  7. خورشیداحمدخورشید

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    مبارک مبارک مبارک اگر رفتار ناپنے کا کوئی آلہ ہوتا تو شاید سب سے تیز رفتار مراسلات کا میڈل بھی انہی کے حصے میں آتا۔ اللہ تعالٰی آپ کا جوش اور ولولہ سلامت رکھے۔
  8. خورشیداحمدخورشید

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 22 ( ی ) ( ک ) ( ق ) ( خ ) ( و ) ( چ ) #Hijjay https://hijjay.com
  9. خورشیداحمدخورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اے خان کو اللہ توفیق دے۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر کیا کیا جائے؟
  11. خورشیداحمدخورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ چائے پینے والے سب ہیں پلانے والا کوئی نہیں
  12. خورشیداحمدخورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیتے رہیے عاطف صاحب!
  13. خورشیداحمدخورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خورشید کی طرف سے سلام عرض ہے۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالب ہیں آپ کی مدد کے اس لڑی کو سمجھنے کے لیے۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025 - 06 - 27)

    صلاح دے کر ایک بار پھر آپ نے مجھے شکریہ کہنے کا موقع دیا- اس کے لیے بھی شکریہ!
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025 - 06 - 27)

    ذرہ نوازی ہے آپ کی، محترم! جناب الف عین صاحب کی کیا بات ہے جناب۔استاد کو استاد ایسے ہی تو نہٰیں کہا جاتا۔
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025 - 06 - 27)

    استادِمحترم الف عین صاحب! غزل کے حوالے سےآپ کی رائے کا اندازہ مجھے پہلےسے ہی تھا لیکن ایک چانس لینا چاہتا تھا ۔ :) اگر اسے غزل کی بجائے نظم تصور کرلیا جائےاور مقطع میں خورشید تخلص کی بجائے سورج کے معنوں میں لے لیا جائے تو تب آپ کی رائے کیا ہوگی؟ کیونکہ سارے اشعار ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔...
Top