محترم اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے-
الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ ، یاسر شاہ
ہم نے خود کو ہے سنوارا -آنکھ بھر کے دیکھیے
رُوپ اپنا ہے نکھارا- آنکھ بھر کے دیکھیے
سر مگیں آنکھیں، حنائی ہاتھ، اور مہکا بدن
حُسنِ دلکش کا نظارہ -آنکھ بھر کے دیکھیے
مدتوں کے بعد...