اللہ کو ماننے والا انسان تو یہ یقین رکھتا ہے کہ وہ سانس نہیں لے سکتا ، پلک نہیں جھپک سکتا، قدم نہیں اٹھا سکتا اگر اللہ نہ چاہے تو یعنی اللہ کی قدرت کے سامنے اس کا ہر عمل اور فیصلہ اس کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں ۔ کیونکہ مومن کا ایمان ہوتا ہے کہ فکر اور عمل کے لیے جو چیزیں (ہارڈوئیر اور سافٹ وئیر...