اس کا جواب اپنے اور آپ کے حق میں دعائے خیر کے علاوہ میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔
کسی کے نقطہ نظر کو جھٹلانا کبھی بھی میری خواہش یا کوشش نہیں رہی۔اکثر باتوں سے میں متفق ہی ہوتا ہوں، کبھی کبھار کوئی دوسرا زاویہ ہو تو وہ پیش کرنے کی جسارت کرلیتا ہوں۔ آپ کے کہے کے مطابق ایسا صرف آپ کے مراسلوں کے...