نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    نہیں اس کے بعد یہ خدشہ نہیں ہوتا۔ صرف یہ خدشہ ہوتا ہے کہ کلر فیڈ ہونا شروع ہوگا تو دوبارہ لگانا پڑے گا۔
  2. خورشیداحمدخورشید

    گنجلک

    بہت ہی خوبصورتی سےزندگی کی حقیقت بیان کی ہے۔ ایک پرچھائیں مجسم ہوگی تو اس جسم کا سایہ پھر ایک پرچھائیں کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ یعنی ایک خواہش کی تکمیل کے بعد پھرایک نئی خواہش جنم لے گی کیونکہ تکمیل کے بعد لگے گا کہ کچھ کمی ہے ابھی بھی۔ یہ ناتمامی یا ادھورا پن زندگی میں ہر وقت رہے گا۔ ویسے بھی...
  3. خورشیداحمدخورشید

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    پہلے محمد عبدالرؤوف بھائی جواب دیں گے۔
  4. خورشیداحمدخورشید

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    جی ہاں سر! خضاب تولنے کے کام آتی ہے۔
  5. خورشیداحمدخورشید

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    میں کوئی کفر تولیا تولیا بولے تو تکڑی میں تولیا
  6. خورشیداحمدخورشید

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    جب کلر لگا ہو، ابھی دھویا نہ ہو تو ایسا خدشہ بالکل لاحق ہوتا ہے۔ اور ان دونوں سے یعنی بارش اور پسینے سے پرہیز کرنا پڑتا ہے ورنہ منہ پر نقش و نگار بن جانے کا خدشہ ہوتا ہے۔ لیکن اچھے کلرز سکن کو دھونے سےجلدی مٹ جاتے ہیں۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    معذرت یہ ڈرامہ اے آر وائی پر نہیں بلکہ ہم ٹی وی پر چل رہا ہے۔ بدھ اور جمعرات رات آٹھ بجے
  8. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    یہ بات دل کو لگی ہے ٹھاہ کرکے۔ پوری دنیا بالعموم اور برصغیر بالخصوص ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے کہ جوکوئی آنے والے کل کی ضروریات کو مدِ نظر رکھ کر آج کوئی عظیم کام کرتا ہے تو زیادہ تر لوگ کام اور کرنے والے دونوں کی عظمت سے ناواقف ہونے کی بنا پر ان سے کوئی بہتر سلوک نہیں کرتے۔ وجہ شاید یہ ہوتی...
  9. خورشیداحمدخورشید

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    استادِ محترم! آپ سےصفر فیصد اختلاف اور سو فیصد اتفاق کے ساتھ ایک بات اور بھی ہے جو اٹکل پچو ہی سہی اور جس کا ثبوت کوئی نہیں کہ شاید کسی کلر میں کوئی کیمیکل ایسا ہو جو ایسا کردے۔کوئی کیمیا دان ہو تو روشنی ڈال دے۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    اےآئی - اندیشہ ہائے دور دراز

    زیک صاحب سے راہنمائی کی درخواست ہے۔
  11. خورشیداحمدخورشید

    اےآئی - اندیشہ ہائے دور دراز

    اے آئی کی ناک میں نکیل ڈالنے والے ایسے اذہان کہاں پر پائے جانے کا امکان ہے جو آقا کہلانے کے حقدار ٹھہریں گے؟
  12. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    کسی کی طرف سے کوئی اشارہ تک نہیں ملا ایسا بلکہ سب نے تعریف کی۔ یوں کہیں کہ یہ میرے اپنے دل کی آواز تھی ۔ اور دماغ میں پہلے سے ہی کہیں تھا کہ غزل سے پہلے یہ نوٹ لکھوں گا۔ (اسے غزل کہنا بھی مزاح سے کم نہیں کیونکہ غزل تو کسی کی اس طرح تعریف کرنے کا نام ہے کہ تعریف کرنے والا اپنے آپ کو اس کے...
  13. خورشیداحمدخورشید

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    تکے مرغابیوں کے یا خضابیوں کے؟
  14. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    وضاحتی نوٹ تمام خواتین قابلِ عزت و تکریم ہیں۔ یہ قدرت کی حسین تخلیق ہیں۔میرے خیال میں قدرت نے انہیں مردوں سے زیادہ محنتی، شفیق، ہمدرد اور ذمہ دار بنایا ہے۔ اس غزل سے کسی کی دل آزاری کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ یوں سمجھیں کہ کارٹونسٹ نے ایک کارٹون بنایا ہنسنے اور ہنسانے کے لیے۔ غزل کا مقطع بھی اسی...
  15. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب تیز سیاہ کافی

    واقعی جذبات کی بھرپور عکاس اس تحریر کو جذبات کی قدر کرنے والا بھول نہیں سکتا۔بلاشبہ یہ ایک یادرکھی جانے والی تحریر ہے۔
  16. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    بہت شکریہ! جاسمن صاحبہ!
  17. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    محترم اربش علی صاحب اور محترمہ لاریب مرزا صاحبہ! بہت شکریہ!
  18. خورشیداحمدخورشید

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    جس وقت یہ تقریب سجائی جارہی تھی اور معزز محفلین ہم لوگوں کی طلبی کا بلاوا بھیج رہے تھےاس وقت محفل سے رخصت لے کر نیند کی وادیوں میں اترنے کی تگ و دو کرنے میں لگا ہوا تھا۔صبح ناشتے وغیرہ سے فراغت کے بعد جب محفل میں حاضر ہوا تو پلوں کے نیچے سے اور لوگوں کے ہاتھوں سے بہت سا پانی بہا کر ضائع کیا...
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل - (2025 - 07 - 05)

    سر الف عین صاحب! کیا اب کچھ واضح ہورہا ہے؟ ستم زدہ کی قبر پر ذرا ٹھہر کے مضطرب سکون کے لیے کبھی دیا جلا کے دیکھیے
  20. خورشیداحمدخورشید

    خضابیوں کے سنگ ، خضاب کے رنگ

    یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ آئینے کے سامنے گنجے لوگ زیادہ وقت صرف کرتے ہیں کیونکہ انہیں بہت وقت لگتا ہے ان چند بالوں کو اپنے سر پر سیٹ کرنے کے لیے جو ابھی باقی بچے ہوتے ہیں۔اور یہ بھی آپ نوٹ کریں گے کہ ایسے حضرات کے پاس کنگی ضرور ہوگی چاہے بالوں والے کے پاس ہو یا نہ ہو۔:) آپ یہ نہ...
Top