شروع شروع میں جب سفیدی بہت کم تھی تومیں نے اس کی ضرورت محسوس نہیں کی اور باقی کم عمر لوگوں کی طرح میرا بھی یہی خیال تھاکہ یہ فضول چیز ہے۔لیکن پھر بیگم نے کہا کہ اب اچھے کلر دستیاب ہیں تو آپ کو لگانا چاہیے۔ اب ہم دونوں ہی لگالیتے ہیں-میرے بال بہتر حالت میں سلامت ہیں اور بیگم کے تو لمبے اور گھنے...