نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ۔ ۔ ۔ ۔ عجب علاقہ ہے آئنوں کا

    استادِمحترم جناب ظہیراحمدظہیر صاحب! آپ کی شاعری پڑھیں تو لگتا ہے کہ آپ اچھے شاعر ہیں آپ کی دل کو چھو لینے والی تحریریں پڑھیں تو لگتاہے کہ نہیں آپ نثر نگار بہت اچھے ہیں۔ یہ خاکہ پڑھ کر احساس ہواکہ آپ تو خاکہ نگار بہت اچھے ہیں۔ آپ کی شگفتہ تحریروں کا مطالعہ کریں تو لگتا ہے کہ آج کے دور میں مزاح...
  2. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ۔ ۔ ۔ ۔ عجب علاقہ ہے آئنوں کا

    یہ آخری لائن حاصلِ تحریر ہے۔ سر!آپ نے درست تجزیہ فرمایا کہ موصوفہ کی شخصیت میں تنوع ہے۔ بہت سے رنگ ہیں اس لیے صرف ایک خاکہ تمام رنگوں کا احاطہ نہیں کرسکتا۔ مریم افتخار صاحبہ سے میرا حال ہی میں تعارف ان کےایک پرانے انٹر ویو کو پڑھ کر ہوا۔ بہت سے صفحات پر مشتمل تھا یہ انٹرویو ۔لیکن اتنا دلچسپ...
  3. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    پیرومرشد! دیدہ و دل فرشِ راہ کیے بیٹھے ہیں
  4. خورشیداحمدخورشید

    آخری غزل

    ماشاءاللہ! اچھی غزل ہے۔ لیکن یہ آخری غزل کیوں ہے؟
  5. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    گُلِ یاسمیں صاحبہ اور مریم افتخار صاحبہ ! شکریہ! ویسےیہ اصلاحِ سخن کی لڑی نہیں ہے یہاں تبصرہ بھی کیا جاسکتا ہے۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    سر ! انہوں نے نظم میں خضاب لگانے کی کوشش کی تھی۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    شکریہ بھائی ! سرگوشی میں بھی ناقابلِ اصلاح
  8. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب ناقابلِ اصلاح غزل

    تسلیم فاضلی کا خوبصورت گیت مہدی حسن خان نے اس سے بھی زیادہ خوبصورت انداز میں گایا ہے۔ اتنے خوبصورت گیت کو نظر نہ لگ جائے اس لیے نظر وٹو کے طور پر یہ غزل لکھی ہے بھائی عبدالرووف صاحب کے خضاب اور شباب سے متاثر ہو کر: محترم اساتذہ کرام سے گذارش ہے کہ یہ غزل ناقابلِ اصلاح ہے- الف عین ،...
  9. خورشیداحمدخورشید

    مبارکباد خورشید احمد خورشید صاحب کو محفل پر چار سال مکمل کرنے اور پہلا ہزاری منصب حاصل کرنے کی مبارک باد!

    بہت شکریہ اور خیر مبارک ! دعاؤں کے طالب کو ہمیشہ ایسے ہی دعاؤں سے نوازتی رہیں۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    محترمہ گُلِ یاسمیں صاحبہ! آج لاگ ان ہونے کے بعد آپ کی تحریرپڑھی۔ماشاءللہ آپ نے اپنے جذبات کی عکاسی کرنے کے لیے جو غزل منتخب کی اور پھر جس خوبصورتی کے ساتھ غزل کی تشریح میں اپنے جذبات کو سمویا یہ سب بہت ہی لاجواب تھا۔ زبردست
  11. خورشیداحمدخورشید

    مراسلہ میٹر

    یہ تو غش و غش ہورہا ہے۔
  12. خورشیداحمدخورشید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مے خانے میں تو بہت ہے پر کھیسے میں پیسے کوئی نئیں۔
  13. خورشیداحمدخورشید

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    اساں تاں ہوئے آلسی بندے۔اوکھے کم نئیں ہوندے ساڈے کولوں۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    اس طرح کے بلب کی طرح چمکتے ہوئے سر پر کوے ٹھونگیں بھی مارتے ہیں:)
Top