ایک کمپنی کے مینیجر کو اچانک چھٹی والے دن اپنے اکاؤنٹنٹ کی ضرورت پڑ گئی ۔ اس نے اکاؤنٹنٹ کو بلانے کے لیے اس کے گھر فون کیا تو اکاؤنٹنٹ کے 4 سالہ بچے کی معصوم دھیمی سی آواز آئی: ہیلو!
مینیجر: بیٹے آپ کے ابو گھر پہ ہیں ؟
بچہ: جی !
مینیجر:کیا میں ان سے بات کر سکتا ہوں ؟
بچہ: نہیں!
مینیجر ایک لمحے...