نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    شکریہ محمداحمد محفل سے جڑنے کے بعد ابتدائی دنوں خوب محفل جما کرتی تھی. بلکہ ہم نے تو جنگِ عظیم اول میں بھی حصہ لیا تھا. جس میں بہت سے محفلین نے کالے لباس( اوتار) پہن لیے تھے. :-P گمان غالب ہے کہ ان دنوں آپ زیادہ فعال نہیں تھے. ہاں البتہ اب ہماری سرگرمی واقعی بہت کم ہے. :)
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    شکریہ یاز امید پہ دنیا قائم ہے. :) ہم بھی امید کرتے ہیں کہ خود کو محفل میں پہلے جتنا متحرک کرنے پر آمادہ کر سکیں. تولی پیر کا سفر بہت یادگار اور خوشگوار تھا. جلد ہی اس سلسلے میں کوئی پیش رفت ہو گی.
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    گُلِ یاسمیں بہنا، بہت شکریہ :)
  4. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    نصف درجن کی اصطلاح بھی خوب ہے. :) بہت شکریہ جناب بہت شکریہ، اسی طرح سے کیا مراد ہے آپ کی؟ :) شکریہ عبداللہ بھائی :)
  5. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    بہت شکریہ مریم، ہمیں یہ خدشہ تھا کہ چھ ہزار مراسلوں کی مبارکباد چونکہ کسی گنتی میں نہیں آتی سو وصول نہ کرنی پڑ جائے، :mrgreen: لیکن ایسا ہے کہ اردو محفل کی متوقع برخاستگی نے عام چیزوں کو بھی خاص بنا دیا ہے. لہٰذا آپ کی محبت کے تہِ دل سے شکر گزار ہیں. دس ہزار مراسلوں کے حوالے سے ہم بس اتنا ہی...
  6. لاریب مرزا

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چاہت فتح علی خان وہ صاحب ہیں جن کا کوئی بھی گانا سننے کی ہمیں کوئی چاہت نہیں. :)
  7. لاریب مرزا

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یاز دور اندیشی کا تاج مبارک ہو. حالانکہ ہیں تو آپ نزدیک کے. :-P عرفان سعید کی ٹیم نے بہت عمدہ مقابلہ کیا. محفلین کو بہت محظوظ کیا. اور بہت کھلے دل کے ساتھ اپنی نزدیک اندیشی کو قبول کیا. حالانکہ ہیں تو وہ دور کے :-P البتہ ہمارے لیے دونوں قابلِ احترام اور یکساں ہیں. محفل کو کشتِ زعفران بنانے کا...
  8. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب آنلائینے

    ابھی موبائل سے چند مخصوص جملوں کے اقتباس نہیں لے سکتے ورنہ ان کو پڑھنے کے بعد :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کچھ ایسی صورتحال تھی. ظہیراحمدظہیر صاحب، ہم خوش نصیب ہیں کہ اردو محفل میں آپ جیسی ہمہ جہت شخصیت سے مستفید ہونے کا موقع ملا.... ایک تو آپ کے مشاہدات..... سبحان...
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    بہت خوب مریم افتخار ، شاندار لڑی کھولی ہے سیلیبریشن کے لیے.
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    ہم بھی اپنی نشست پہ یاز کا انتخابی نشان رکھ کے جا رہے ہیں. سکور پورا ہونے پہ مبارکباد دیں گے. :)
  11. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    اردو محفل کے لیے دلی جذبات کی خوبصورت عکاسی!! جتنی نفیس آپ کی شخصیت ہے اتنے ہی نفیس الفاظ اور اظہار..... :) ہمارا تو یہ حال ہے کہ یہ احساس شدت سے ہوتا ہے کہ اردو محفل کا رکن ہونے کی بدولت ہمارے انتخاب اور شخصیت میں ایک عجیب ہی نکھار پیدا ہوا ہے جو شاید دوسری صورت میں ممکن نہ ہوتا. :)
  12. لاریب مرزا

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دراصل جرمنی کا نام سنتے ہم سوچ رہے تھے کہ ہمارے تیسرے نمبر والے بھائی چونکہ جرمنی میں رہائش پذیر ہیں. تو محفل بند ہونے سے پہلے ہم ان کو اردو محفل جوائن کرنے کا کہتے ہیں اور ساتھ ہی ایک محفلین سے ملاقات کا مشورہ بھی دے دیتے ہیں. :-P
  13. لاریب مرزا

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!! :)
  14. لاریب مرزا

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو پھر آپ ہی ثابت کر دیں؟ :p
  15. لاریب مرزا

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یاز جرمنی میں رہائش پذیر ہیں کیا؟
  16. لاریب مرزا

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اے خان بھائی کی مہربانی ہے، ہم بھی اپنا ووٹ کاسٹ کر چکے.. ویسے زیادہ دُور اندیش وہ ہے جو پاکستان سے زیادہ فاصلے پر رہائش پذیر ہے. :-P
  17. لاریب مرزا

    کہیں آپ کے چشمے کا نمبر تو نہیں تبدیل ہو گیا؟ :-P

    کہیں آپ کے چشمے کا نمبر تو نہیں تبدیل ہو گیا؟ :-P
  18. لاریب مرزا

    رکھ رہا ہوں میں غزلوں میں شرح کی امید۔۔۔ از قلم نیرنگ خیال

    خیر دوسروں کو سنجیدہ رکھنے کے معاملے میں آپ خاطر خواہ ناکامی سے ہمکنار ہو چکے :-P دراصل آپ کی مزاح کی اصطلاحات شگفتگی کے ساتھ ساتھ عملی و فکری پہلو لیے ہوتی ہیں، سمجھ بوجھ رکھنے والوں کے لیے ایسا طنز و مزاح پُر لطف ہوتا ہے.
  19. لاریب مرزا

    ہادیہ جی ہاں، کافی عرصہ بعد ہی آن لائن ہوئے ہیں. ہماری زندگی روٹین کے مطابق گزر رہی ہے. شادی اور...

    ہادیہ جی ہاں، کافی عرصہ بعد ہی آن لائن ہوئے ہیں. ہماری زندگی روٹین کے مطابق گزر رہی ہے. شادی اور بچوں کے بعد زندگی بہت مصروف ہو جاتی ہے. اور ساتھ میں جاب بھی ہو تو سونے پہ سہاگہ. :)
Top