نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    مختلف قوموں کی توہمات کی مختلف اشکال ہیں پھر تو :)
  2. لاریب مرزا

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    آپ شلوار قمیض پر حیران ہو رہے ہیں. ہم تو قدیم طرز کے دیہاتی میز پوش پہ حیران ہیں جو اکثر دیہاتی خواتین اپنے سگھڑاپے کے جوہر دکھانے کے لیے کاڑھتی ہیں. :-P
  3. لاریب مرزا

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    یہ shrimp کھانے میں کیسے ہوتے ہیں، مطلب ذائقہ مچھلی کی طرح ہوتا ہے یا تھوڑا مختلف؟ بہت دفعہ سوچا کہ آڈر کرتے ہیں لیکن ان کو دیکھ کے ابھی تک ہمت نہیں ہوئی :-P زیک بھائی سے اس لیے نہیں پوچھا کہ وہ تو کچھ بھی کھا لیتے ہیں. :-P
  4. لاریب مرزا

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    یہ تصاویر چلتی گاڑی سے لی ہوئی لگتی ہیں.
  5. لاریب مرزا

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    بہت عجیب رسم ہے ویسے یہ، تالا لگانے سے کیا ہو گا بھلا؟
  6. لاریب مرزا

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    ابتدائی چڑھائی کیبل کار کے ذریعے ہوتی ہے تو کیا واپسی بھی کیبل کار کے ذریعے ہی ہوتی ہے کیا؟
  7. لاریب مرزا

    پنجاب رنگ

    چوہدری صاحب :-P ہمارے چوہدری صاحب کو نہ جانے کن سوچوں نے گھیر رکھا ہے. :heehee:
  8. لاریب مرزا

    پنجاب رنگ

  9. لاریب مرزا

    پنجاب رنگ

    پنجاب کی ثقافتی اشیاء کی چھوٹی سی جھلک
  10. لاریب مرزا

    پنجاب رنگ

  11. لاریب مرزا

    پنجاب رنگ

  12. لاریب مرزا

    پنجاب رنگ

    افسوس کہ طالبات کے بغیر رسوئی کی کوئی تصویر موجود نہیں ہے. اُس وقت یہ سوچا نہ تھا کہ اردو محفل میں ان تصاویر کو اپلوڈ کریں گے.
  13. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    نہیں جناب، :) کالی بلی والا اوتار شاید ماہی احمد کا تھا.
  14. لاریب مرزا

    پنجاب رنگ

    اس سال مارچ کے آخر میں ہمارے سکول میں اوپن ڈے تھا. اور اس موقع پر ہمیں پنجاب سے متعلق ایک کارنر تیار کرنا تھا. جو جگہ ہمیں دی گئی وہ بھی اوپن تھی اور ہمارے لیے چیلنجنگ....... ہمارے ساتھ تین اور معلمات کام کر رہی تھیں. بہر حال کچھ نہ کچھ ہم نے کر ہی لیا. چند تصاویر حاضر ہیں. :) سب سے پہلے جو بورڈ...
  15. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    جی درست کہا جاسمن آپی، اس اوتار میں ہم سیڑھیوں پہ بیٹھے تھے تو یاز صاحب نے اس لڑی کے چوتھے مراسلے میں اس اوتار سے متعلق ایک مراسلہ ارسال فرمایا تھا. :heehee:
  16. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب ۔ ۔ ۔ ۔ عجب علاقہ ہے آئنوں کا

    مریم افتخار بہنا کے بارے میں بہت خوب اور انصاف پر مبنی اظہارِ خیال کیا جناب ظہیراحمدظہیر مریم جب کسی چیز کا ارادہ کر لیتی ہیں تو اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے جی جان لگا دیتی ہیں. ماشاء اللہ قائدانہ صلاحیتوں سے مالا مال ہیں. :) اللہ تعالی ان کو زندگی میں بے حد آسانیاں فراہم کرے. آمین
  17. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    ساتویں لائن میں ہمارا اوتار آپ سے پہچانا نہ گیا. اس کے بارے میں بہت پُرمزاح مراسلہ یاز بھائی نے ارسال کیا تھا. ابھی ڈھونڈ کے بتاتے ہیں. :-P
  18. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    ارے واہ، زبردست!!! :applause:
  19. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    یاز جن چند محفلین کے پرانے اوتار ہم پہچان سکتے ہیں ان میں ایک آپ کا بھی ہے. :-P
  20. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    اچھی کاوش ہے. :) ہمیں یاد ہے کہ کافی عرصہ پہلے کسی محفلین( افسوس کہ نام یاد نہیں) نے اردو محفل کی سالگرہ کے موقع پر کچھ محفلین کے اوتار اکٹھے کر کے ایک تھیم بنائی تھی. جو ہمیں بہت اچھی لگی تھی. بہت سے محفلین نے اب اپنے اوتار بدل لیے، البتہ کچھ مستقل مزاج محفلین کے اوتار وہی ہیں. :)
Top