وعلیکم السلام، ہم نہیں کرتے سوال جواب، کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہم خوش فہمی میں سوال کرتے رہیں گے اور آخر میں آپ یہ کہہ کر چلتے بنیں گے
ابھی کچھ بھی نہیں کھلا
:heehee:
آج کل چیٹ جی پی ٹی کافی معروف ایپ بن چکی ہے. جاب کے حوالے سے ہم بھی کچھ مدد لے لیتے ہیں. لیکن یہاں تو چیٹ جی پی ٹی کی دریافت کا عالم ہی کچھ اور ہے. :LOL: