نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    کیمبرج میں ایک دن

    کیونکہ جب تک ان کی پی ایچ ڈی مکمل ہو گی اردو محفل ریڈ اونلی موڈ کو پیاری ہو چکی ہو گی. :) لڑی کیسے بنے گی جناب؟
  2. لاریب مرزا

    بارسلونا کی سیر

    یاز بھائی آپ کو حیات دیکھ کر خوشی ہوئی. :biggrin: اب معلوم ہوا کہ یورپ گھوم رہے تھے.
  3. لاریب مرزا

    کیمبرج میں ایک دن

    بہت خوب، مستقبل کی ڈاکٹر صاحبہ کو ہماری طرف سے پیشگی مبارکباد، پیشگی مبارکباد کی دو وجوہات ہیں. ایک تو یہ کہ ہمیں آپ کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے. اور دوسری وجہ وہی ہے جس کی وجہ سے آج کل اردو محفل میں خوب رونق ہے. :)
  4. لاریب مرزا

    کیمبرج میں ایک دن

    برطانیہ کب اور کیسے گئیں؟ کتنے عرصے کا قیام تھا؟ اس بابت کچھ تفصیل بھی ملاحظہ ہو. :)
  5. لاریب مرزا

    آپ کو بھی خوش آمدید مریم، کافی عرصہ کے بعد دیکھا ہے آپ کو، خوشی ہوئی دیکھ کے :)

    آپ کو بھی خوش آمدید مریم، کافی عرصہ کے بعد دیکھا ہے آپ کو، خوشی ہوئی دیکھ کے :)
  6. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    آج کے دن یہ دعا ہے کہ اردو محفل اور دیگر پلیٹ فارمز کے ذریعے بے شمار افراد کے علم میں اضافے کا باعث ہونے کےعوض خداوند کریم وارث بھائی کی اگلی تمام منزلیں بے حد آسان کرے. آمین
  7. لاریب مرزا

    زیک بھائی ☹️

    زیک بھائی ☹️
  8. لاریب مرزا

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    تمام محفلین کو اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ بہت مبارک ہو. :)
  9. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    معلوم نہ تھا کہ یہ وارث بھائی سے آخری گفتگو ہو گی. :(
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    کل وارث بھائی کا جنم دن تھا. گو کہ وہ اپنی تاریخ پیدائش پوشیدہ رکھتے تھے لیکن ہم نے ان کے لیے مبارکباد کی لڑی بنا کے دم لیا تھا. :(
  11. لاریب مرزا

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ابھی ابھی اے خان بھائی کے پیغام سے یہ ناقابلِ یقین خبر سننے کو ملی ہے کہ وارث بھائی ہم میں نہیں رہے. ذہن ماؤف ہے. بے یقینی کی کیفیت ہے!!!!!!!
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے محفل پہ آٹھ سال

    شکریہ ذوالقرنین بھائی شکریہ جناب شکریہ :) بے حد شکریہ سیما آپا
  13. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا کے محفل پہ آٹھ سال

    ارے........ :) آپ کا حسنِ ظن ہے. تشکر بسیار جاسمن آپی باوفا؟ :heehee: یہ ٹائپو ہے غالباً.. آپ شاید کچھ اور لکھنا چاہ رہی ہوں گی. کیونکہ وفا اور بے وفائی کا تو محفل میں کوئی محل نہیں. اگر ہے تو ہماری مختصر معلومات میں اضافہ کر دیجیے. ہمیں بے حد خوشی محسوس ہو گی. :)
  14. لاریب مرزا

    الحمدللہ

    الحمدللہ
  15. لاریب مرزا

    یہ آپ کو اور وارث بھائی کو کیا شوق چرایا ہے بوڑھا دکھنے کا؟ :unsure:

    یہ آپ کو اور وارث بھائی کو کیا شوق چرایا ہے بوڑھا دکھنے کا؟ :unsure:
  16. لاریب مرزا

    ترجمہ پلیز

    ترجمہ پلیز
  17. لاریب مرزا

    وارث بھائی، یہ آپ کے اوتار والا ماجرا کیا ہے؟ :unsure:

    وارث بھائی، یہ آپ کے اوتار والا ماجرا کیا ہے؟ :unsure:
  18. لاریب مرزا

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اس کے بعد پاکستان کونسا ٹرپ پلان کیا آپ نے؟
  19. لاریب مرزا

    نیویارک میں چند دن

    یہ اتنی ساری کرسیاں خالی کیوں ہیں؟ :idontknow:
Top