نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    پھر کن محفلین کو مطلع کیا زیک ؟:)
  2. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اردو محفل فورم سے تعلق کو چند سطور میں بیان کرنا ممکن نہیں ہے. بہرحال زندگی کی کتاب کا ایک بہترین، مفید اور اہم باب مقفل ہونے جا رہا ہے. یہ خبر سن کر ایک دھچکا لگا( مگر اس سے پہلے اس سے بڑا ایک دھچکا وارث بھائی کی وفات کا لگ چکا ہے. اللہ تعالیٰ ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے اور ان کے درجات بلند...
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    چلیے، ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی منزل مقصود تک جلد از جلد پہنچا دے. :)
  4. لاریب مرزا

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    الحمد للہ، بالکل بخیر ہیں. آپ اپنی تعلیم مکمل کر چکے؟ یا حصول تعلیم کا سلسلہ ابھی جاری ہے؟
  5. لاریب مرزا

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    متوقع آٹھ ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہو فہد اشرف :)
  6. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

    سیما علی اب رلائیں گی کیا؟ :) اس تحریر کا ہر لفظ پڑھنے کے بعد یہ احساس ہو رہاہے کہ اب شاید آپ کے دل کا بوجھ کچھ ہلکا ہو گیا ہو گا.اور خاطر جمع رکھیں، ان شاء اللہ کچھ بہتر ہی ہو گا. :) :rollingonthefloor: دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے!! :-P
  7. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب میں بھول جاؤں تمہیں ، اب یہی مناسب ہے !

    مکرمی و محترمی جناب ظفری صاحب، اس غزل کے لیے الگ لڑی کا آغاز کرنے کی کیا ضرورت تھی، نوحے والی لڑی میں ہی پرو لیتے اسے. :-P
  8. لاریب مرزا

    رکھ رہا ہوں میں زمینوں میں شجر کی امید

    خوبصورت غزل!! بہت سی داد قبول فرمائیں.
  9. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب ایک دن ظہیر احمد ظہیر صاحب کے ساتھ

    ہاہاہاہاہا.... !!! میلہ لوٹ لیا آپ کی تحریر نے یاز :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اردوئے معلیٰ سے مزین خوبصورت اور پُر لطف تحریر...... جو تراکیب اور محاورات آپ نے تحریر میں شامل کیے ہیں وہ اس...
  10. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    ماشاء اللہ، قلم اٹھانے کی مشق کرتی رہا کریں. آپ اچھا لکھ سکتی ہیں. بہت سی داد قبول فرمائیں. :)
  11. لاریب مرزا

    الوداعی تقریب آنلائینے (دوسرا ایڈیشن)

    بہت خوب ظہیراحمدظہیر صاحب، ہمیشہ کی طرح آپ کے مشاہدے اور قلم کی تیز دھار نے بہت محظوظ کیا. "اب ٹھیرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں"...... :-P یعنی مزید چٹ پٹے مشاہدات کا انتظار ہے.
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد عرفان سعید صاحب ہوئے آٹھ ہزاری!

    محفل کے کیمیا گر کو آٹھ ہزار دو سو بائیس شگفتہ اور برجستہ مراسلے بہت بہت مبارک ہوں. :)
  13. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    سیما علی اور جاسمن آپ دونوں احباب کا بہت شکریہ :)
  14. لاریب مرزا

    پاگل دماغ والی لڑکی

    اس وقت تو خیر آپ کے مسائل ہی اور تھے. :-P اب مسائل کچھ اور شکل اختیار کر چکے ہیں. لہٰذا وہ فرصت کے رات دن تو میسر نہیں آنے والے.
  15. لاریب مرزا

    پاگل دماغ والی لڑکی

    اے خان پاگل دماغ والی لڑکی کا نیا ورژن آ رہا ہے یا نہیں؟ :-P
  16. لاریب مرزا

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    یاز پچیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنے پر ہماری طرف سے دلی مبارکباد قبول فرمائیے. آپ کے مراسلے تفنن سے بھرپور ہوتے ہیں اور ہم سمیت بہت سے محفلین کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں. :)
  17. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    یہ مردانہ تحفہ ہمارے ساتھ جا کر کیا کرے گا؟ :mrgreen: مزید یہ کہ یہ تحفہ جنگِ عظیم کی یادگار کے طور پر ہمیں دیا جا رہا ہے کیا؟
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    نصف درجن مراسلوں کی اصطلاح کے بارے میں یہ اظہارِ خیال کرنے کی گستاخی سرزد ہو گئی ہے. :-P باقی درجن اور نصف درجن سے تو زمانہ طالب علمی سے واقف ہیں. :mrgreen:
  19. لاریب مرزا

    مبارکباد لاریب مرزا ہوئیں چھے ہزاری!

    بہت شکریہ چوہدری صاحب :) آمین ثم آمین یعنی فی الوقت آپ کو ہماری دانائی پر شبہ ہے. :-P
Top