مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

لاریب مرزا

محفلین
یاز پچیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنے پر ہماری طرف سے دلی مبارکباد قبول فرمائیے. آپ کے مراسلے تفنن سے بھرپور ہوتے ہیں اور ہم سمیت بہت سے محفلین کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں. :)
 
یاز

محفلین
یاز پچیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کرنے پر ہماری طرف سے دلی مبارکباد قبول فرمائیے. آپ کے مراسلے تفنن سے بھرپور ہوتے ہیں اور ہم سمیت بہت سے محفلین کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں. :)
بہت شکریہ مرزا صاحبہ
ذرہ نوازی ہے آپ کی کہ ہماری ضعیف و نزار نیز بے سروپا مراسلت کی بابت بھی ایسے الفاظ استعمال کرتی ہیں۔
بہت دعائیں
 
جاسمن

لائبریرین
بہت مبارک ہو۔
ربّ العزت آپ کو دونوں جہانوں کی ساری خوشیاں نصیب کرے۔ پھلیں پھولیں۔ بہاریں دیکھیں۔ آمین!
ثم آمین!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top