مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گڑ ، تمباکو ، تھاپیاں دا ذکر ای کافی اے۔ حقہ پیو پاویں نا پیو۔
کچھ اسطرح کا شعر بھی تھا،
اب اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں جتنی ہم چھوڑ دیا کرتے تھے پیمانے میں
اس طرح تو خان بھیا گھبرائے گھبرائے لڑکھڑاتے پھر رہے ہوں گے۔۔۔ کل سے انھوں نے اتنی زیادہ بار مے کا نام لیا ہے۔
 

اے خان

محفلین
اس طرح تو خان بھیا گھبرائے گھبرائے لڑکھڑاتے پھر رہے ہوں گے۔۔۔ کل سے انھوں نے اتنی زیادہ بار مے کا نام لیا ہے۔
جو ذرا سی پی کہ بہک گیا اسے مے کدے سے نکال دو وغیرہ وغیرہ
بہک کی جگہ لڑکھڑا گھبرا سا استعمال کریں 😂
 
Top