آخرکار ہم نے بھی یہ تحریر پڑھ لی!! تحریر کی طوالت سے تھوڑا خائف تھے اور اسے محفل کے ریڈ اونلی دور پہ اٹھا کر رکھا تھا. پھر خیال آیا کہ اُس وقت تبصرہ تو نہ ارسال کر سکیں گے. :disdain: پھر یوں ہوا کہ مطالعہ کا آغاز کیا اور کرتے چلے گئے. اور آخر تک پڑھ کر دم لیا. تمام محفلین نے تحریر کو سراہا ہے...