لاریب مرزا
محفلین
اردو محفل کے لیے دلی جذبات کی خوبصورت عکاسی!! جتنی نفیس آپ کی شخصیت ہے اتنے ہی نفیس الفاظ اور اظہار.....
ہمارا تو یہ حال ہے کہ یہ احساس شدت سے ہوتا ہے کہ اردو محفل کا رکن ہونے کی بدولت ہمارے انتخاب اور شخصیت میں ایک عجیب ہی نکھار پیدا ہوا ہے جو شاید دوسری صورت میں ممکن نہ ہوتا.