یہ تو جواب آں مضمون ہو گیا۔ بس ایسے ہی ادھر ادھر ہمارے مراسلات پر تبصرہ کرتے رہئے، محفل بند ہونے سے پہلے کم از کم ہم پر تو ایک کتاب تیار ہو جائے۔ :D
ہمیں امید ہے کہ کچھ اور لوگ بھی اپنے خوبصورت جذبات کا اظہار کریں گے۔یہ ایسے ہی ہے کہ کینیڈا آنے سے پہلے قریبی لوگوں سے ملاقات کی، ان کا شکریہ ادا...