نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    ارے بھئی ہمیں مریم افتخار کے پہلے مراسلے سے لگا کہ وہ یہ اختیارات چاہتی ہیں۔ ہم تو قطعی اس کام کے لیے موزوں نہیں سو آپ کو ٹیگ دیا۔ بعد میں انہوں نے واضح کر دیا۔ میں مراسلہ ڈیلیٹ کرنا چاہتی تھی مگر اس کا اقتباس لیا جا چکا تھا تو ڈیلیٹ نہیں کیا۔
  2. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    شکریہ رومی!
  3. صابرہ امین

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    شکریہ۔ مزے کی لڑی لگتی ہے۔ جلد ہی۔۔
  4. صابرہ امین

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    میٹھے کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔ جہاں تک ہمیں یاد ہے ہماری کبھی کوئی بھینس نہیں تھی جو یاز بھائی نے چرائی ہو!!
  5. صابرہ امین

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    مبار کُہو مریم افتخار اور جاسمن سس۔۔ دیر آید مگر درست آید وغیرہ وغیرہ
  6. صابرہ امین

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    مبارک ہو یاز بھائی۔۔ اگرچہ تھوڑی دیر ہو گئی ہے۔
  7. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    انتظامیہ کو اس سوچنا چاہیے۔ کسی بھی اچھے ادارے میں واپس آنے والوں کو وہی عہدہ یا اس سے بڑا عہدہ دیا جاتا ہے۔ کیا آپ ظہیراحمدظہیر کچھ کر سکتے ہیں
  8. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    ضرور مریم افتخار ۔۔ آپ کا شکریہ! بس کچھ ایک خاکے لکھنے کا من ہے۔ اس کے بعد جلد ہی، انشااللہ
  9. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    سولہ آنے سچ بات کی آپ نے۔ ہماری انگریزی کی استاد عذرا جمال نے جس طرح ہمیں میٹرک میں انگریزی پڑھائی ہم آج بھی اسی انداز کو بنیاد بنا کر پڑھاتے ہیں۔ آپ کی توجہ اور ترنت آمد اور خوبصورت تجزیے کا شکریہ ۔ کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ آپ اور مریم اگر انتظامی ٹیم کا حصہ ہوتے تو۔۔۔۔ خیر یہ سب قسمت کا کھیل ہے۔
  10. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے۔۔ وہ سالگرہ کے دنوں میں اچانک محفل کے آنگن میں دھم سے کو۔۔۔۔ مطلب تشریف لائے تھے تو ہمیں کیسے اندازہ ہوتا بھلا۔۔😀
  11. صابرہ امین

    آخری غزل

    واہ واہ! بہت ہی خوب! بلکہ خوب ترین!! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔ آپ کو یقینا باقائدہ شاعری کرنی چاہیے۔
  12. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    گئے دنوں کی بات ہے شاید بی ایس سی فائنل کی، جب ایک دن ہماری ایک دوست نے ہمیں ایک حیرت ناک خبر دی کہ اس کی ایک دوست کی بہن جو برابر والے کالج میں پڑھتی ہے وہ ہماری ہم شکل ہے۔ ہماری بے یقینی اور ہنسی کو دیکھتے ہوئے وہ دوسرے ہی دن اس کی تصویر لے کر آ گئیں۔ ارے یہ کیا! وہ تو ہو بہو ہماری ہم شکل تھی۔...
  13. صابرہ امین

    شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

    یہ تصاویر دیکھ کر امی، بھائی جان اور باجی کی شدت سے یاد آ رہی ہے ۔ فون کرنا پڑے گا!! 😀 فیس بک پر اکاؤنٹ بھی باجی کے کہنے پر بنایا کہ ان دنوں وہ ہر ہر جگہ کی تصاویر شئیر کیا کرتی تھیں۔
  14. صابرہ امین

    شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

    یہ مناظر آپ کو کئی ملکوں میں نظر آ سکتے ہیں۔ یہاں واٹر فرنٹ پر یہ عام منظر ہے ۔یہی منظر ہم نے استقلال اسٹریٹ، استنبول اور نظامی اسٹریٹ ، باکو میں بھی دیکھا۔ کراچی میں بھی کئی لوگ ، کئی منچلے کلفٹن کے علاقے یا بڑے پارکوں میں مخصوص دنوں میں نکل آتے ہیں۔ یہ سب ہونا چاہیے۔ ثقاوت کی ترویج ہر...
  15. صابرہ امین

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    یہ واقعی آپ کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔ ہماری ایک دوست نے کاسکو سے ایک پراڈکٹ لی ۔ بعد میں معلوم ہوا اسرائیل میں تیار ہوئی ہے۔ ان دنوں فلسطین پر شدید بمباری ہو رہی تھی۔ اس نے یہ کہہ کر کھلی ہوئی پراڈکٹ واپس کر دی کہ اسے لیتے ہوئے معلوم نہ تھا کہ وہاں بنی ہے اور انہوں نے بلا چوں چرا واپس کر لی۔...
  16. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    بہت افسوس ہوا۔ اللہ ان کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں، آمین! ہاں بند ہونے سے پہلے آنا جانا تو رکھیں ہمیں بھی ایک دوسرے کی ڈھارس بندھانے کی ضرورت ہے اس وقت!
  17. صابرہ امین

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    ٹھیک ہے۔ وال مارٹ پر اب کے نظر آئے تو ضرور ہی چکھیں گے!😄
  18. صابرہ امین

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    اتفاق سے کل ہی اپنے دو اسٹوٹنس جن کا تعلق بیجنگ اور شینگ ہائی سے ہے ، چین کی سیر پر گفتگو ہوئی کہ تفریح کے مقامات کون کون سے پہلے دیکھنے چاہیں۔ ۔ موضوع کمیونٹی اور تفریح تھا۔ دونوں کا مشترکہ جواب تھا آپ کے جیسا ہی تھا کہ کہ تفریحی منصوبہ آپ کی دلچسپی پر منحصر ہے کہ آپ تاریخی مقامات سے دلچسپی...
  19. صابرہ امین

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    بہت عمدہ تصاویر سے مزین سفرنامہ! مزے کی سیر اور وہ بھی مفت میں!! 😁 شکریہ!
  20. صابرہ امین

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    ایسے سنگترے یہاں بھی پائے جاتے ہیں۔ اکثر لنچ باکس کا لازمی جزو ہوتے ہیں۔ یہ بھی یہاں ملتا مگر اب تک کھانے کی کوشش نہیں کہ معلوم نہیں کیسا ہو۔ آپ کی بات سے لگا کہ اچھا ہی کیا!😀
Top