استعمال تو میں نے بھی کبھی نہیں کی۔ آج کل محفل میں دیکھ رہی ہوں کہ گانے، تشریحات اور اصلاح سخن تک میں اس کا استعمال۔ تو سوچا۔۔ آپ ٹھیک کہتے ہیں کہ ابھی اردو اے ائی اتنی ترقی نہیں کر گئی کہ ایسی باریکیاں سمجھے۔ اصلاح سخن میں بھی ردیف میں کچھ گڑ بڑ تھی۔۔۔