واہ واہ، کیا بات ہے ۔ مزا آ گیا پڑھ کر ۔ ایک سے بڑھ کر ایک خاکہ نگاری۔۔ ڈھیروں داد۔۔
ساتھ ہی اچانک احساس ہوا کہ ہم تو نہ تین میں نہ تیرہ میں ۔۔ کاش کچھ تیر ویر ہم بھی مار لیتے تو کسی گنتی میں تو ہوتے! خیر نصیب اپنا اپنا۔۔ ۔ پپو یار تنگ نہ کر۔۔ ماں کی دعا، جنت کی ہوا وغیرہ وغیرہ!!