نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ہمیں تُم سے محّبت ہے۔

    بہہہہت زبردست!! کیا خوب گیت ہے۔۔ سب کو شامل کرنے کا شکریہ۔۔
  2. صابرہ امین

    الوداعی تقریب آنلائینے (دوسرا ایڈیشن)

    آپ نے حسب معمول اپنے قلم کی طاقت سے ایک شاہکار خاکہ لکھا ہے۔ الفاظ کم پڑ گئے ہیں ۔ بہرحال بے حد شکریہ۔۔ بس خفت یہ ہے کہ ہمارے مراسلے کے جواب میں لکھا گیا ہے۔ مروت دکھانے کا بہت بہت شکریہ۔۔ کیونکہ آپ محفل کے آخری دنوں میں مروت دکھانے کا تہیہ کر چکے ہیں تو ایک اور فرمائشی خاکہ مریم افتخار کا...
  3. صابرہ امین

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    نئے محفلین کی قدر کافی دیر سے آئی۔۔ جلد آتی تو شاید محفل بند نہ ہوتی۔۔ :confused:
  4. صابرہ امین

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    میرے فیوریٹ ترین گا نوں میں سے ایک۔ شراکت کا شکریہ!
  5. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    جب جب ضرورت ہو!!
  6. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    آمین۔ اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی امان میں رکھیں۔ دین و دنیا کی ہر ہر نعمت عطا فرمائیں۔۔ آمین
  7. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    آپ ان چند لوگوں میں سے ہیں جن سے بات کرتے ہوئے ڈر نہیں لگتا کہ برا مان جائیں گے۔ اسی طرح آپ کی ہلکی پھلکی باتیں بے ضرر ہی ہوتی ہیں۔
  8. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    متفق ہونے کا اور کیا مطلب ہوتا ہے جناب!!🤨😆
  9. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    ہر چیز ہر ایک کے لیے ایک جیسی اہمیت نہیں رکھتی۔ ٹیکسٹائل اور فیشن ڈیزائننگ کو پڑھ کر دماغ نارمل کیسے رہ سکتا ہے بھلا!!
  10. صابرہ امین

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    بہت مبارک ہو احمد بھائی۔۔ یہ یقینا قیمتی مراسلے ہوں گے۔۔ جب محفل ریڈ اونلی موڈ میں ہو جائے گی تو تب ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھیں گے۔۔
  11. صابرہ امین

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    وللہ، شعر کا جواب نہیں!! مزاح لکیھے مزاح!! جلد ہی۔۔
  12. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    ہاہاہا۔ ہم خود پڑھوائیں گے۔۔ ویسے وہ بھی اپنے دوستوں کے کبھی کبھی خاگے لکھتے ہیں اور ہم سے صلاح بھی لیتے ہیں۔ بھئی ہم نے تو مزاح پیدا کرنے کے لیے یہ سب لکھا۔۔مان لیجیے یہی حقیقت ہے!! جی ہاں!!
  13. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    دیکھیں کتنی کام کی باتیں آپ نے چھپا کر رکھی تھیں۔ یہ تو ٹھیک نہیں!! 😀 آپ کے قیمتی نکات اور حوصلہ افزائی کاایک بار پھر شکریہ!!
  14. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    ویسے اس مزاحیہ تحریر کے باعث صاحب کا بہت برا تاثر بن رہا ہے جوُکہ غلط ہے اور ہمیں منظور نہیں۔۔ کچھ لکھنا پڑے گا اس پر!! جی ہاں!!
  15. صابرہ امین

    الوداعی تقریب آنلائینے (دوسرا ایڈیشن)

    اللہ اللہ۔۔ ہمیں تو سو فیصد یہ لگ رہا ہے ہم نے یہ زبردستی لکھوایا لیا ہے۔آپ کے اور سیما آپا کے خاکے دیکھ کر ہمیں بہت اچھا لگا اور بے وقوفی میں مراسلہ لکھ مارا۔۔ بہر حال کیا کہہ سکتے ہیں۔ آپ کی پیاری پیاری باتوں کا شکریہ۔۔💝💝💝
  16. صابرہ امین

    الوداعی تقریب اردو محفل_ ایک خوبصورت سفر کا اختتام

    آمین۔ اتنی ساری خوبصورت باتوں کا شکریہ۔ آپ اور سیما علی آپا ایک ہی محبتی قبیلے سے تعلق رکھتی ہیں۔ آپ جیسی معتبر اور قابل خاتون کم کمہی دیکھی ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ہمیشہ سکھی، خوش و خرم رکھیں۔ آپ کے بچوں کو زندگی کے تمام محازوں پر کامیاب کریں، آمین۔ ایک بار پھر شکریہ!
  17. صابرہ امین

    الوداعی تقریب آنلائینے (دوسرا ایڈیشن)

    شرمندگی پر قابو پالیں تو جلد ہی واپسی ہوتی ہے!!
  18. صابرہ امین

    الوداعی تقریب آنلائینے (دوسرا ایڈیشن)

    آ بھی گئے اور سخت شرمندہ بھی ہیں۔ ساری زندگی امی نے سمجھایا سوچ سمجھ کر بات کیا کرو۔ اب اس کا مطلب سمجھ میں آیا۔ :noxxx:
Top