نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ترکاریات

    بر سبیل تذکرہ بتایا تھا۔ خاطر جمع رکھیے کہ کوئی بھی چیز فریش چیز وہاں سے نہیں لی جاتی سوائے آموں کے!! نیوٹریشن پڑھنے کا نقصان کہہ لیجیے۔ آئی مین فائدہ۔ مگر ہمارے کافی جاننے والے لیتے ہیں۔ گھر کے پاس سیرین میٹ شاپ ہے۔ویسے وہاں پر بھی فروزن میٹ ہی ہوتا ہے مگر ٹورنٹو سے آتا ہے۔ پہلے ایک...
  2. صابرہ امین

    ترکاریات

    متفق۔ بھون بھان کر ہیک کا قلع قمع کر بھی دیں تو وہ ذائقہ نہیں جو پاکستان میں تھا۔۔ ہاں ابھی حال ہی میں ایک ملٹی ملینیئر پاکستانی صاحب نے ایک پاکستانی اسٹور کھولا ہے جہاں پاکستانی مٹن، سبزیاں اور ہر ہر چیز ملتی ہے۔ حتی کہ ملتانی مٹی بھی!! کافی سامان وہاں سے ایک ساتھ لے آتے ہیں ۔ گھر سے تھوڑا...
  3. صابرہ امین

    ترکاریات

    ابھی خیال آیا کہ آنلائینے میں ہم نے اپنا فیورٹ اسنیک کھا کر ہی تبصرہ کیا تھا !!
  4. صابرہ امین

    کسوٹی #24

    مار پیٹ کر کچھ ذہن نشین کروا دینا کب تعلیم کہلاتی ہے؟ خوفزدہ کر کے بچوں کو رٹوا دینا تعلیم نہیں۔ لوگ بڑے ہو کر بھی سچ نہیں بولتے ۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے۔
  5. صابرہ امین

    ترکاریات

    کسی بھی ہلکی پھلکی بات پر سنجیدہ ہونے کا عالمی مقابلہ آپ بلامقابلہ جیت چکے ہیں۔ مبارک ہو۔:applause::applause::applause: آپ کا خیال ہے کہ ہم نے ان تمام باتوں کو فیس ویلیو پر لے لیا تھا؟؟ ہاہاہا
  6. صابرہ امین

    کسوٹی #24

    بچوں پر کسی کی بھی قسم کے تشدد کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں۔ یہ بچوں کی توہین ہے۔ ماں باپ کو اپنے بچوں کے ساتھ سائے کی طرح رہنا چاہیے۔ ان کو صحیح ماحول میں تعلیم دلوانی چاہیئے۔ بس یہی کہہ کر بات ختم کرنا چاہوں گی۔ معلوم ہے کہ والدین بھی مجبور ہو جاتے ہیں کہ کوئ متبادل ان کے سامنے نہیں ہے۔...
  7. صابرہ امین

    کسوٹی #24

    جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے اس حادثہ وقت کو کیا نام دیا جائے ایسے لوگ Uneducated literate کہلاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو تعلیم کے شعبے کے پاس پھٹکنا بھی نہیں چاہئے۔
  8. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    اساتذہ کی تربیت کا فقدان ہے۔۔ کسی کو معلوم ہی نہیں کہ استاد کا کیا کردار ہونا چاہیئے۔ اس لیے ماں باپ کی ذمہ داری بہت بڑھ جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیم کا صحیح بندوبست کریں اور اساتذہ پر نظر رکھیں۔ آپ یقینا ایک شفیق استاد رہی ہوں گی۔ مجھے یقین ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اساتذہ کی اکثر یت میں اپنی پیشہ...
  9. صابرہ امین

    کسوٹی #24

    یقین نہیں آتا کہ یہ سچ ہے! یہ تو سراسر ظلم ہے!! آخر لوگ اپنے بچوں کو ایسے جاہل لوگوں کے پاس کیوں بھیجتے ہیں؟ مار کر بھی بھلا پڑھائی ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کا نفسیاتی علاج ہونا چاہیئے۔ ہم نے تو ایک بہت شفیق استانی جی سے قران پاک پڑھا۔ بچوں کو ایک بہت شفیق قاری صاحب گھر آ کر پڑھاتے تھے۔
  10. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ایک دن ظہیر احمد ظہیر صاحب کے ساتھ

    واہ واہ ۔۔ کیا غائبانہ انٹرویو ہے۔ اسے پڑھ کر تو لگا موصوف خاصے خوفناک ہیں۔۔!! ا :D
  11. صابرہ امین

    حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ

    بجا فرمایا۔۔ اب محفل کا اختتام ہوا چاہتا ہے سو کیا لکھیں۔ کام کی مصروفیت اپنی جگہہ۔ مگر آپ کی بات کا جواب دینا تو فرض ہے۔ بس یہ ہے کہ کسی بھی رشتے میں محبت، احترام، اور شخصی آزادی مل جانا بہت بڑی نعمت ہے۔ اور نعمت کی بے حد قدر کرنی چاہیئے۔
  12. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    کیسے کیسے اساتذہ ہوا کرتے تھے :unsure:، کیا کیا روایات تھیں:unsure:۔یہ سب زمانے کے ساتھ ساتھ ختم ہوئیں۔ ہمارے پاس تو کبھی کسی کو سنانے کو کوئی ایسا قصہ نہ ہو گا!!:noxxx: [/SPOILER]
  13. صابرہ امین

    مبارکباد دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔۔۔ عظیم

    عظیم بھائی دوہری مبارکباد قبول کیجیے۔ اللہ تعالی آپ کے صاحبزادے کو صحت اور ایمان کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائیں۔ آمین۔۔۔ایک اور مبارکباد دوہری لڑیوں کی بھی ۔ ماشااللہ!
  14. صابرہ امین

    الوداعی تقریب کبھی الودع نہ کہنا ۔۔۔۔۔اردو محفل

    کتنے دکھی دل سے لکھا ہے آپ نے یہ سب۔آپ ہی وہ شخصیت ہیں کہ جنہوں نے محفل کو کبھی ویران نہ ہونے دیا۔ ہمیشہ کچھ نہ کچھ شراکت کی۔ آپ نے بہت سوں کو واپس لانے کی کوشش کی۔ بہت سوں کو جوڑے رکھا۔ آپ نے ہمیں بھی ہمیشہ باخبر رکھا جب جب بات ہوئی۔ کیا کہیں کہ کچھ جیزیں قسمت میں لکھی ہوتی ہیں۔ قسمت سے بھلا...
  15. صابرہ امین

    مبارکباد سیما علی آپا 57 ہزاری ہوگئیں!

    بہت بہت مبارک سیما علی آپا!! ہمیں امید ہے کہ آپ جلد ہی ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالیں گی۔۔ کیا بات ہے! :clap::clap::clap:
  16. صابرہ امین

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    جذبات سے بھرپور خوبصورت تحریر۔ ۔ ہم پر تو اس کا اثر ہوا اللہ کرے جن پر ہونا ہے ان پر بھی ہو جائے۔ اداس مت ہوں۔ ایک در بند ہو تو اللہ دوسرا بلکہ دوسرے کئی در کھول دیتا ہے۔ بانیان کا فیصلہ بھی اپنی جگہ درست ہی معلوم ہوتا ہے۔ اشعار کا انتخاب ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ ماشااللہ
  17. صابرہ امین

    الوداعی تقریب آنلائینے (دوسرا ایڈیشن)

    چلیں آپ کا بوجھ ہلکا کرتے ہیں۔۔ کچھ مدد تو یہاں سے یقینا مل جائے گی۔۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%86-%DB%81%D9%85-%D9%86%DB%81-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%AF%DB%92.121643/
  18. صابرہ امین

    ترکاریات

    اگرچہ مضمون اپنی جگہہ خاصا جاندار ہے۔ اس میں مزاح کا خوب سامان ہے۔ مگر کیا کیجیے دل دکھ سا گیا ہے۔:confused: ہماری تمام پسندیدہ سبزیوں کی توہین خاص ہوئی ہے۔ ہم جیسے گھرانوں میں تو روز ہی گوشت کا جوڑ ایک عدد سبزی ہوتی ہے۔ سسرال میں تو گاجر گوشت اور چقندر گوشت تک کھایا!! اماں بیت مزیدار کھانے...
Top