ہمارے لکڑ دادا نے 18 ویں صدی کے اخیر میں گوجرانوالہ سے اپنے اکلوتے بیٹے کیساتھ لدھیانہ ہجرت کی تھی۔ لدھیانہ میں قیام کے دوران پردادا جان کے چار بیٹے ہوئے جو قیام پاکستان کے بعد ہجرت کر کے راولپنڈی آگئے۔ یہاں دادا جان کے 8 بیٹے پیدا ہوئے جن میں سے پیشتر اب ملک سے باہر ہیں۔ اسوقت ہمارے دادا جان...