اسلام ازم: گائیں شرعی طریقہ سے حلال کی جائیں۔ گوشت اور دودھ مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جائے۔ ناانصافی کا شور مچانے والے لبرل کو بیل کیساتھ ٹکر مار کر ثواب حاصل کریں
جمہوری آمریت ازم: آپکے پاس گائیں نہیں ہیں، گائیں باہر سے قرضے پر منگوائیں جائیں گی۔ حکومت ختم ہونے پر آمر گائیں اپنے ساتھ ملک سے باہر لے جائے گا جبکہ عوام گائیوں کے قرضے بمع سود ادا کرتی رہے گی اور نیا جمہوری آمر منتخب کر لے گی۔
پاکستانی اخبار: وزیر اعظم نے یہ کیا وہ کیا
پاکستانی نیوز چینل: وزیر اعظم نے یہ کیا وہ کیا
پاکستانی سوشل میڈیا: وزیر اعظم نے یہ کیا وہ کیا
پاکستانی تاریخ دان: وزیر اعظم نے یہ کیا وہ کیا
پاکستان اور پاکستانیوں کا کہیں کوئی ذکر ہی نہیں
اسلامی خانہ جنگیں جنہیں فتنہ بھی کہا جاتا ہے کیا غیراسلامی نہیں تھی۔ پوری اسلامی تاریخ مسلمانوں کی مسلمانوں کے ہاتھوں قتل عام سے بھری ہوئی ہے۔ جب آپ تاریخ کو مسخ کر کے پیش کریں گے تو کافر کافر کے فتوے ہی باہر نکلیں گے