ہمارے معاشرے میں شادی سے پہلے لڑکے لڑکی سے رضامندی نہیں پوچھی جاتی، بلکہ ان کے بچوں سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا وہ مستقبل میں بہن بھائی بننا پسند کریں گے ؟ اگر وہ ہاں کر دیں تو ماں باپ کی شادی ہو جاتی ہے، اور اگر ناں کریں تو بھی شادی ہو کر رہتی ہے۔
بہت اعلی۔ کہیں کہیں نکتوں کے ٹکراؤ کے مسائل ہیں۔ انہیں آپ لگیچرز میں ہی درست کر دیں۔ اور والد محترم سے بھی ایک دفعہ تمام لگیچرز چیک کر وا لیں کہ کونسا نکتا کہاں لگانا بہتر ہے