نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    حامد میر ازم: میں نے اسامہ بن لادن کی گائے پالی تھی جسکے جواب میں اسٹیبلشمنٹ نے میرے پیٹ میں ۶ گولیاں اتار دیں
  2. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    شیخ رشید ازم: میری گائے کبھی بلو رانی تو کبھی شہزادہ ہوتی ہے۔ اسکی خرید اپنی ذمہ داری پر کریں۔ کسی بھی نقصان کی تلافی لال حویلی پر عائد نہیں ہوگی۔
  3. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    شاہد خان آفریدی عرف چلتی پھرتی وکٹ پاکستانی کرکٹ کی مقدس گائے ہے۔ اسے نہ تو حلال کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دودھ پینے کیلئے استعمال۔ البتہ پاکستان کرکٹ کے پوسٹر گائے کیلئے یہ ہمہ وقت دستیاب ہوتی ہے۔
  4. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    زید حامد ازم: اندلس سے لیکر غرناطہ سے لیکر بغداد سے لیکر دہلی تک ساری گائیں ہماری ہیں۔ غزوہ ہند تک ہم ان گائیوں کو حاصل کرنے کی جدوجہد کرتے رہیں گے
  5. arifkarim

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    اصل میں میرے پاس سیدھا ٹائپ شدہ نمونا تھا اسلئے وہی دے دیا۔ اوپر تو کشیدہ والا حصہ اور کرننگ بھی شامل ہے۔
  6. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    یہودی ازم: ہماری گائیں خدا کی مقدس گائیں ہیں۔
  7. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    زیک ازم: گائے نر ہے یا مادہ، اسکا تعین مکمل ڈی این اے ٹیسٹ، ارتقائی مراحل کے مطالعے اور اسکی ۱۰ پشتوں پر مبنی شجرہ نسب کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ حوالے پے وال کے پیچھے دیکھ لیں۔
  8. arifkarim

    اردو زبان کا سب سے طویل لفظ !

    اگر لمبا ترین لگیچر درکار ہے تو ماہرانہ رائے فراہم کی جا سکتی ہے :)
  9. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    پاناما ازم: ہماری ۴۰ سالہ آف شور گائے کے ٹکڑے عالمی مارکیٹ میں بیچنے والے کو گرفتار کر کے ہمارے حوالے کیا جائے۔
  10. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    کپتان ازم: رائیونڈ دھرنے کیلئے گائیں نایاب ہو گئیں ہیں اسلئے گائیوں کی نئی کھیپ تیار ہونے تک دیگر شہروں میں گیٹ توڑ، خواتین پریشان جلسے کئے جائیں گے۔
  11. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    ڈیزل (مولانا فضل الرحمان) ازم: ہماری گائیں ہر حکومت کی گھاس کھانے کیلئے تیار ہیں
  12. arifkarim

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    کچھ اس طرح:
  13. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    چینی ازم: پاکستان میں ہماری گائیں آپ پالیں، البتہ انکا دودھ اور گوشت ہمیں دے دیں۔
  14. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    اوباما ازم: میری گائے نے وقت سے پہلے ہی نوبل انعام برائے امن دے دیا۔ میرے ساتھ کچھ سال اور رہتی تو شاید یہ غلطی کبھی نہ کرتی۔
  15. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    دودھ دودھ ہوتا ہے۔ خالص ہو یا ملاوٹ والا ہو۔ جانا تو پیٹ میں ہی ہے۔
  16. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    عرب امارات ازم: ہماری تمام گائیں امپورٹڈ ہیں۔ جب ہمارے پاس گھاس ختم ہو جائے گی تو ہم واپس اونٹ کی سواری کرنے لگیں گے۔
  17. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    لنڈن ازم: ہماری یہودی گائے بالآخر ایک مسلمان نے چوری کر لی۔
  18. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    فلسطینی ازم: ہماری تمام گائیں اسرائیل کیخلاف جہادی حملوں میں شہید ہو چکی ہیں۔ باقی دنیا ہمیں مزید قربانی کرنے والے گائیں عطیہ کریں۔
  19. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    اوپر مودی ازم کے تناظر میں پڑھ لیں
  20. arifkarim

    ازم اور ان کی اقسام

    ایران ازم: ہماری مقدس گائیں حرمین شریف اور بیت المقدس فتح کریں گی۔
Top