سعادت کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ٹیکنالوجی کی عدم دستیابی کے باعث کچھ رسم الخطوط کے فانٹس میں خطاطی کو کمپرومائز کرنا پڑتا ہے۔ ڈیکو ٹائپ کے تھامس مائلو اس کمپرومائز کے قائل نہیں تھے اسی لئے انہوں نے کئی دہائیوں کی ریسرچ کے بعد ایڈوانسڈ عربی انجن بنایا جسے متلاشی نے اوپر تصمیم میں دکھایا ہے۔ اس...