جواب درست است۔ ویسے تو یہ ۱۷ مئی یعنی قومی دن پر پہنا جاتا ہے البتہ دیگر قومی تقریبات میں بھی دیکھا گیا ہے۔ کم استعمال کی وجہ سے یہ خاندان در خاندان وراثت میں چلتے ہیں۔ اور نئے بنانے کی ضرورت کم ہی پڑتی ہے۔ ناروے کے مختلف علاقوں کا بوناد اس علاقے کی عکاسی کرتا ہے۔ قومی لباس اور ہاتھ سے بنائے...