ہمارے ایک دوست ہیں جنہیں اسکول کی طرف سے اسائنمنٹ ملا ہے کہ پاکستانی موسیقی صنعت کے زوال اور اسکےاسباب بیان کریں۔ اس ضمن میں کچھ نیٹ گردی تو کی ہے لیکن کوئی ایسا اہم نکتہ نہیں ملا جسے اس زوال کا اہم سبب بیان کیا جا سکے۔ اگر تاریخ گردانی کی جائے تو معلوم پڑتا ہے کہ سابق صدر مشرف کے دور میں...