شکریہ محمد احمد میں یہاں جو بھی لکھتا ہوں اپنی طرف سے لکھتا ہوں۔ کسی کی ایجنٹری کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اور میری ہر پوسٹ کسی کی بھی مخالفت میں نہیں ہوتی بلکہ موجودہ موضوع پر ذاتی رائے ہوتی ہے۔ اسلئے براہ کرم باقی محفلین بھی اسے ملک دشمنی اور اغیار کی سازش وغیرہ تسلیم نہ کر لیا کریں۔ ہلکا...