اسویڈن کے بادشاہ کو ناروے کی خودمختاری قبول نہیں تھی اسلئے اسنے حملہ کر کے ملک پر قبضہ کر لیا مگر آئین معطل نہیں کیا۔ خارجہ پالیسی کے علاوہ باقی تمام امور پارلیمان ناروے کے ہی ذمہ داری تھے۔ ۱۹۰۵ میں اسی پارلیمان نے بذریعہ قرارداد ناروے کو مکمل طور پر آزاد ملک کی حیثیت دے دی اور اسویڈش وزرا کو...