ماضی کے تاریخ دانوں نے فارس اور مصر کے قبضہ کے بعد انکے کتب خانے جلائے یا ضائع کرنے سے متعلق لکھا ہے۔ اسی طرح بغداد پر منگولوں کے حملے کے بعد بھی معروف کتب خانہ دارالحکمہ دریا میں بہائے جانے کا ذکر تاریخ میں ملتا ہے۔ اب جس نے نہیں ماننا وہ نہ مانے البتہ کتب یا لٹریچر کا ضیاع زمانہ قدیم سے فاتح...