ہائپر لوپ ون نامی کمپنی نے ٹیسلا موٹرز کے بانی ایلن مسک کے تھیوریٹکل ڈیزائن پر مبنی جدید ٹراسپورٹیشن سسٹم ہائی پر لوپ کا پہلا تجرباتی آغاز کر دیا ہے۔ یہ جدید ٹرانسپورٹ سسٹم ہوائی جہاز سے بھی کم وقت میں دنیا بھر کے مختلف مقامات تک کا فیصلہ طے کر سکتا ہے۔ اسے سمجھنے کیلئے ذیل میں ویڈیو دیکھیں۔ یاد...
لبرل ازم: اب تک کی بیان کردہ ازمز میں یہ سب سے زیادہ خطرناک ہے۔ کیونکہ لبرل ازم کی گائے بن بتائے ہر مندر، مسجد، گرجا گھر میں جا گھستی ہے اور وہاں موجود لوگوں کو ورغلاتی ہے۔ اسلئے تا قیامت یہ ازم تمام ایمان والوں کیلئے سخت نقصان دہ ہے۔
سید ذیشان ازم: ہماری گائیں شعر و شاعری میں خاص مہارت رکھتی ہیں۔ موقع محل کی مناسب سے گائیں آرڈر کروائیں۔ اشعار کی تقطیع کے بعد گائیں اسی حالت میں واپس کی جائیں جس حالت میں لی گئی تھیں۔ استعمال شدہ گائیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔