نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے

    ویسے میرے خیال میں یہ لیپ ٹاپس سیاسی حرارت گرمانے کے کام آتے ہیں :)
  2. arifkarim

    فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے

    محمد سعد کے پاس بھی اس نام نہاد لیپ ٹاپ کا نمونہ موجود ہے۔ جو شہنشاہ شہباز شریف نے عنایت کیا تھا۔ بقول انکے پاکستان میں گلوبل وارمنگ کے زمہ دار یہی لیپ ٹاپس ہیں :)
  3. arifkarim

    فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے

    اچھی خبر ہے۔ رانا ثناءاللہ اور طلال چوہدری کو مبارک ہو۔ نون لیگی وائرس سڑکوں سے اتر کر تعلیمی اداروں میں بھی گھس گیا ہے۔
  4. arifkarim

    اردو نستعلیق فونٹ

    یہ شائد مائکروسافٹ کی غلطی نہیں ہے۔ فانٹ میکرز زبان فانٹ کے اندر ڈیفائن کرتے ہیں۔ میں نے تجربتاً ایک عربی فانٹ میں سے عربی زبان کا ٹیگ ڈیلیٹ کیا تو مائکروسافٹ اس سے عربی لکھنا ہی بھول گیا۔
  5. arifkarim

    نسخ کی حمایت میں۔۔۔

    حل یہی ہے کہ لائن یعنی سطر کو بہت اونچا کر دیا جائے۔
  6. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    شاید کسی سر پھرے نے غصے میں آکر نیٹ پر ریلیز کر دی ہو۔
  7. arifkarim

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    اگر ملے تو لنک ہمیں بھی عنایت کیجئے گا۔ نیٹ پر زیادہ تر لنکس فیک ہیں۔
  8. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    جاب کی طرف سے جھینگے، کیکڑے اور لابسٹر کھانے کا موقع ملا۔ ذائقہ اتنا برا بھی نہیں جتنا لوگوں کو انکی شکل دیکھ کر گھن آتی ہے۔ سادہ پچھلی جیسا ہی ہوتا ہے۔
  9. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    زیک لکڑ ہضم پتھر ہضم ہیں۔ ہر نئی خوراک کے بعد کئی ہزار کلومیٹر پیدل چل سکتے ہیں۔ الحمدللّٰہ
  10. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    4 گھنٹے پیچھے ہے۔
  11. arifkarim

    میرے باغ کے پھول!

    اب تمام بند پھول بھی کِھل چکے ہیں۔ کہئے تو انہیں بھی پوسٹ کر دوں؟
  12. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    زیک بھائی روزوں میں بھی ایڈونچر کرتے ہیں۔ اسلئے اصل تفصیلات انہی کو معلوم ہوں گی۔
  13. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سردیوں میں اسی طرح 4 سے 6 گھنٹے کا روزہ ہوتا ہے اسلئے ہم تب بھی 12 گھنٹے کا رکھ لیتے ہیں۔
  14. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    یہ ارتقائی طور پر اونٹ کی فیملی سے تعلق رکھتا ہے اور صرف جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔
  15. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سورج کے حساب سے 22 سے 24 گھنٹے۔ اسلئے ہم خط استوا کے حساب سے رکھ رہے ہیں یعنی 12 گھنٹے کا روزہ۔ صبح 5 سے شام 5 بجے تک۔
  16. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    بھیڑ بھی تو لوگ کھاتے ہیں، کیوٹ ہونے کے باوجود :)
  17. arifkarim

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    اس حکومت کا ویسے کونسا سسٹم صحیح ہے۔ مزے کی بات تو یہ ہے کہ پاکستانی تو پاکستانی، بیرون ممالک میں مقیم لوگوں کو بھی عاجز کر رکھا ہے انکے ’’تجربہ کار‘‘ سسٹمز نے۔2013 میں نیشنیلٹی کینسل کرنے کیلئے دی تھی جو زرداری کے دور میں 6 ماہ سے لیکر 1 سال کے اندر اندر کینسل ہو کر آجاتی تھی۔ الحمدللہ نادرا...
  18. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ابھی سحری کا ٹائم نہیں ہوا
Top