نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سموسے، مچھلی اور چاولوں سے روزہ افطار کیا۔
  2. arifkarim

    میرے باغ کے پھول!

    دو سال قبل میں نے میرے باغ کے پھول بوٹے کے نام سے یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔ تب ہم ایک اور گھر میں تھے۔ نئے گھر میں گو کہ فروری سے شفٹ ہو گئے ہیں البتہ کینن ڈی ایس ایل آر لاطین امریکہ گیا ہوا تھا۔ اب ملا ہے تو علی الصبح سحری کے بعد یہ تصاویر اتار لیں۔ امید ہے پسند آئیں گی:
  3. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری میں روایتی کھجور،جوس، فروٹ کیساتھ پکوڑے نوش فرمائے
  4. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عورت کو بیوی بنا کر رکھنے کا تجربہ جیسا کہ گھر داری
  5. arifkarim

    قرآن سافٹ وئیر

    سلیم فانٹ میں تمام رموز و اوقاف موجود نہیں ہیں
  6. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کامیاب شادی کیلئے دعا کیساتھ ساتھ تجربہ بھی درکار ہوتا ہے۔ :)
  7. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج صبح کسی کو تکلیف دئے بغیر خود ہی روزہ رکھ لیا۔
  8. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپکو آزادی سے کیا بیر ہے؟ آزاد پنچھی بن کر رہیں۔
  9. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمت ہی ہے جو ابھی تک دو دو سنبھال رہے ہیں اور خود کو بھی سنبھالا ہوا ہے :heehee:
  10. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں ناروے کی بات کر رہا تھا :wave:
  11. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عبدالقیوم چوہدری کی ہمت کو سلام ٹھونکتے ہیں :battingeyelashes:
  12. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گول کباب بھی ہوتے ہے ہیں مگر صرف برگروں کیلئے۔ عام نہیں کھائے جاتے۔
  13. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ترکی کباب ایسا ہوتا ہے:
  14. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ناروے میں کباب نہیں ہوتے۔ یہ لوگ خارجیوں کی آمد سے قبل کوفتے کھایا کرتے تھے۔
  15. arifkarim

    کیا عطارد پر پھر رہے ہیں؟

    کیا عطارد پر پھر رہے ہیں؟
  16. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    Alpaca
  17. arifkarim

    یورو کپ 2016

    ظاہر ہے فرانس
  18. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ترکی کباب سے روزہ کھولا
Top