پاکستان کے تمام تر قدرتی پہلو ناقابل تنقید ہیں۔ چار موسم، ہر قسم کا پھل، سبزی، اناج۔ جنت نظیر وادیاں، جھیلیں اور دریا۔ اللہ تعالیٰ نے اس سرزمین پر ہر طرح کی نعمتیں نازل کی ہیں۔ اب جب انکا درست استعمال نہیں ہوگا تو تنقید تو ہوگی جسپر ریپوٹیشن خراب ہونے کا چانس کافی بڑھ جاتا ہے۔ :)