نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد ماہ رمضان کی آمد مبارک!

    تمام محفلین کو رمضان کا برکتوں والا مہینہ مبارک ہو۔ آمین
  2. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    کیا افریقہ جا رہے ہیں جو اتنے شاٹس لگانے پڑے؟
  3. arifkarim

    ہمارے تو یہاں امسال 20 سے 24 گھنٹے کا روزہ ہے۔

    ہمارے تو یہاں امسال 20 سے 24 گھنٹے کا روزہ ہے۔
  4. arifkarim

    شرعی مجبوریاں

    شرعی مجبوریاں
  5. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    فن لینڈ کا سانپ ہے یہ تو :)
  6. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی آپکو "دوسرے" زیادہ اہم مہمانوں نے جو گھیرا ہوا تھا :p
  7. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خیر سے بل تو نارویجنز نے ہی بھرنا تھا بیشک جتنے مرضی پاکستانی آجاتے :)
  8. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم نے آئی پیڈ سے سید پور گاؤں کی یہ تصاویر لی تھیں، کوالٹی کافی خراب تھی اسلئے فوٹوشاپ میں بہتر کرنا پڑی:
  9. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    غالباً بوفے پلیٹر نام کی کوئی چیز تھی مینو پر۔ بقول انکے اسٹاف کے اسمیں آپ کو سب کچھ ملے گا تو ہم نے اس تاک میں "سب کچھ" منگوا لیا۔ بل کی پرواہ نہیں کی۔ شاید 4000 روپے فی پلیٹر ملا تھا اور ہم دو لوگ تھے۔
  10. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم نے ایک یا دو بوفے منگوائے تھے اور انہوں نے ۸۰۰۰ روپے مانگ لئے۔ اس سے کم میں تو ہم یہاں کسی اچھے ریستوران سے کھا سکتے ہیں
  11. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    الحمدللّٰہ یہ مقام ابھی تک جامعہ حفضہ سے محفوظ ہے
  12. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہم نے پچھلے سال دیس پردیس میں کھانا کھایا تھا۔ بل دیکھ کر ناروے کے مہنگے ترین ریستوران بھی بھول گئے۔
  13. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شاید گاؤں میں اب ہندو موجود نہیں
  14. arifkarim

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کیساتھ ملاقات یہیں کرنی تھی البتہ نیرنگ خیال نے راول لیک پر ٹرخا دیا :heehee:
  15. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    شاید بھوک اور پیاس کی شدت کے باعث محفلین تصاویر پوسٹ کرنا بھول گئے ہوں
  16. arifkarim

    کوپا امریکہ 2016

    پھر منہ فٹ :heehee:
  17. arifkarim

    کوپا امریکہ 2016

    پہلے یہ بتائیں کہ کھیل کونسی ہے؟
  18. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    اگلا تھیم افطاری رکھ لیں :happy:
  19. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    اب کام کر رہا ہے جناب۔ دوبارہ چیک کریں۔
Top