ناروے کی فلاحی ریاست میں مہنگائی کنٹرول کرنے کا پیمانہ ۲،۵ فیصد افراط زر ہے۔ یعنی اگر اس سے کم سالانہ مہنگائی ہوگی تو حکومتی سرمایہ کاری کم ہوگی اور مہنگائی زیادہ ہونے کی صورت میں حکومت مزید سرمایہ کاری کریگی۔ اب زیر بحث مسئلہ یہ آتا ہے کہ مہنگائی کو ماپا کیسے جائے۔ عموماً عام خرید و فروخت کی...