نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ۲۰۰ ملین لکھنا تھا شاید :)
  2. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کل تو تمام ٹی وی چینلز اس چمچہ گیری میں برابر کے شریک تھے۔ ۲۰۰ کروڑ آبادی والے ملک میں اگر کچھ کل ہو رہا تھا تو وہ تھا میاں موٹروے شریف کا آپریشن۔
  3. arifkarim

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اگر سوات میں یہ حال ہے تو باقی ملک :)
  4. arifkarim

    جی میل کا یہ فیچر آپ کو معلوم ہے؟

    اپنی بات تو نہیں کر رہے؟ :ROFLMAO:
  5. arifkarim

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    جو سافٹوئیر ہارڈ ویئر لاک استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ان پیج، انکا کریک ہارڈ ویئر کی کو ایمولیٹ کرکے بنایا جاتا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ کریک ہو جانے کے بعد بھی مکمل پروگرام جیسا کہ اسکے فانٹس وغیرہ تک رسائی نہیں ہو پاتی کیونکہ ایمولیٹر ریم میں ایک خاص لیئر کے پیچھے پروگرام کو چلاتا ہے۔ یوں ہارڈ...
  6. arifkarim

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    جیسے ہر تالے کی چابی موجود ہوتی ہے ویسے ہی ہر سافٹوئیر پروٹیکشن کا بھی توڑ موجود ہونا چاہئے۔ اگر ہارڈ ویئر یا فزیکل لاک لگا ہو تو اسکو بھی ایمولیٹ کرنا ممکن ہونا چاہیے۔
  7. arifkarim

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    یہ بات کافی حد تک درست ہے کہ سب سے زیادہ چوری ہونے والے سافٹوئیر سب سے زیادہ مشہور بھی ہیں۔ ونڈوز صرف چوری ہونے کی وجہ سے ابھی تک چل رہی ہے اور جب اسے مفت کیا گیا تب بھی اسکی سیل پر کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔ جو سافٹوئیر اپنی پروٹیکشن ایسی بناتے ہیں کہ انہیں خریدے بغیر استعمال کرنا ممکن نہ ہو وہ...
  8. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    آپکے سوال اور اس مناظرے کا آپس میں کوئی جوڑ بنتا نہیں ہے کیونکہ اسوقت کے علامہ کرام نے پیر صاحب کو مرزا قادیانی کی مخالفت پر اتھارٹی کی وجہ سے متفقہ طور پر منتخب کیا تھا۔ اور اس وجہ سے نہیں کہ انکے آپس میں فرقہ ورانہ اختلافات نہیں تھے۔ آپ کچھ اس قسم کا سوال کرتے کہ پچھلے ۱۴۰۰ سال میں ایسی کونسی...
  9. arifkarim

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    انگریزی تلفظ کے اعتبار سے آپ دونوں طرح سے لکھ سکتے ہیں۔
  10. arifkarim

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    زپ، رار، ۷زپ وغیرہ کے اندر اگر کوئی ایکزیکیوٹیبل فائل ہوگی تو یہ اسے بھی پکڑ لیگا۔ میرے ساتھ جو مسئلہ آیا تھا وہ زپ فائل کے اندر ہی تھا۔ اسکا ممکنہ حل یہ ہے کہ زپ فائل پر پاسورڈ لگا دیں۔
  11. arifkarim

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    ویسے ایک سادہ سا حل یہ بھی ہے کہ ونڈوز کے گھٹیا ایکسپلورر کی بجائے کوئی متبادل ایکسپلورر جیسے اوپس ڈائریکٹری استعمال کر لیں۔
  12. arifkarim

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    ہم بھی یہی سمجھتے تھے لیکن پھر مسئلہ ہو گیا :)
  13. arifkarim

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    کب سے معطل ہے؟ تمام ایگزی فائلز ڈیلیٹ کرکے ڈراپ باکس کی اسپورٹ سے رابطہ کر لیں۔
  14. arifkarim

    ڈراپ باکس سے متعلق ایک اہم اطلاع!

    کلاؤڈ فائل شیئرنگ سروس ڈراپ باکس استعمال کرنے والوں کو یہ اہم اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے فولڈرز میں سرچ کر کے ایکسیکیوٹیبل فائلز جیسے exe, msi, bat وغیرہ فوراً حذف کر دیں۔ وگرنہ آپکا اکاؤنٹ کسی بھی وقت معطل یا غیرفعال ہو سکتا ہے۔ وجوہات: میں کئی سالوں سے ڈراپ باکس کا ایکٹو ممبر ہوں۔ اور اب تک...
  15. arifkarim

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    فولڈر آپشنز میں ان دو کو ان چیک کرنے سے تمام فائلز ظاہر ہو جاتی ہیں:
  16. arifkarim

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    صحیح۔ پوسٹ کرنے سے قبل سرچ کرنا یاد نہ رہا :LOL:
  17. arifkarim

    تعارف اردو رسم الخط اور اردو زبان سے دلچسپی رکھنے والا ایک اور آ گیاہے۔

    محفل پر خوش آمدید۔ رسم الخط سے آپکی مراد نستعلیق ہے؟
  18. arifkarim

    مبارکباد محمد امین بھائی بھی ہوئے نو ہزاری

    محمد امین بھائی نے بالآخر10 سال بعد 9000 مراسلوں کا ہدف عبور کر لیا۔ آپ کو بہت بہت مبارک باد!
  19. arifkarim

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    ڈیٹا اگر یو ایس بی پر ہے تو سسٹم ری انسٹال کرنے سے اسپر کیا فرق پڑے گا؟ ہاں پھر آپ ان ہڈن فائلز کو عام طریقے سے شو کر سکیں گے
Top