ملک کا بٹوارہ قائد اعظم اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اپنے مبارک ہاتھوں سے کیا تھا۔ مولانا آزاد لاکھ سمجھاتے رہے کہ میرے عزیز مسلمان بھائیو، کیوں اپنے ہی ملک کے مسلمانوں کو مختلف خطوں میں تقسیم کر کے کمزور کر رہے ہو۔ مگر لیگی ممبران کے سر پر تو ہندوؤں سے آزادی کا بھوت سوار تھا۔ انہیں نظام حیدر آباد،...