کل ناظم رضا مصباحی نے تجربات کی غرض سے خورشید ٹونکی صاحب کے چند نسخ اسباق شیئر کیئے تھے۔ ابھی ان کی خود کار ٹریسنگ اور فونٹ میں دخول سے فارغ ہوا ہوں۔ نتائج یہ رہے:
اصل نمونہ جات:
اور یہ انکی آٹو ٹریسنگ:
اعلیٰ کوالٹی میں پی ڈی ایف
طریقہ:
کوشش کریں کہ فن پارے زیادہ سے زیادہ ڈی پی آئی پر...