ویسے تو یہ روداد کئی سال پہلے لکھی گئی البتہ آج اے خان بھائی کی روداد پڑھ کر دوبارہ یاد آ گئی۔ اُسوقت گھریلو مصروفیت اور دیگر امور کی وجہ سے اسے شائع کرنے سے قاصر رہا تھا۔ اسلئے آج وقت نکال کر ارسال کر رہا ہوں۔
سو دوستو! قصہ کچھ یوں کہ آج سے ٹھیک چار سال قبل جب ہم شادی خانہ بربادی کی رسومات...