کلچر
ہمارے ایک دوست جو عرصہ کئی سال سے امریکہ میں مقیم ہیں قصہ سنایا !
ایک دفعہ میں اپنے امریکن دوست کے ساتھ اسکے گھر گیا
جیسے ہی ہم اسکے گھر پہنچے اسنے بیل بجائی، دروازه کھولنے ہی دوست کی بیوی آئی
اسنے بیگم کو دیکھتے ہی گلے لگایا پھر اسکے بعد وہ گھر میں داخل ہوا تو اسکی بیٹی
دوڑتی ہوئی آئی تو...