نتائج تلاش

  1. arifkarim

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    دیگر یورپین ممالک کے مقابلہ میں کم ہے: بات کی کھال اتارنے سے قبل سیاق و سباق پوچھ لیا کریں :)
  2. arifkarim

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    ورزش بھی تب اثر کرتی ہے جب خوراک ٹھیک ہو۔ میں نے خوراک درست کئے بغیر جم خانہ جانا شروع کیا تھا مگر کوئی فرق نہیں پڑا۔ خوراک درست کرنے کے بعد وزن کم ہوا۔
  3. arifkarim

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    فیس بٹ کائنز یا پے پال کر دوں گا، اسکی فکر نہ کریں :)
  4. arifkarim

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    ڈاکٹرعامر شہزاد مرض کی تشخیص ہو گئی ہے۔ کوئی قابل عمل نسخہ بتائیں :)
Top