1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

خطاطی سے فانٹ سازی تک - ٹیوٹوریل

arifkarim نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2017

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کل ناظم رضا مصباحی نے تجربات کی غرض سے خورشید ٹونکی صاحب کے چند نسخ اسباق شیئر کیئے تھے۔ ابھی ان کی خود کار ٹریسنگ اور فونٹ میں دخول سے فارغ ہوا ہوں۔ نتائج یہ رہے:
    اصل نمونہ جات:​
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اور یہ انکی آٹو ٹریسنگ:​

    [​IMG]
    طریقہ:
    1. کوشش کریں کہ فن پارے زیادہ سے زیادہ ڈی پی آئی پر اسکین شدہ ہوں۔ کم سے کم ڈی پی آئی 300 رکھیں۔
    2. اسکین کے بعد ان فن پاروں کو بٹ فانٹر کی مدد سےخودکار طور پر الگ الگ کر کے بٹ میپ تصاویر بنا لیں۔یہاں بیس لائن کا دھیان رکھیں۔
    3. ان تصاویر کو پو ٹریس نامی یوٹیلیٹی سے بذریعہ بیچ سکرپٹ ایس وی جی (ویکٹر) فائلز میں کنورٹ کر لیں۔
    4. اب ان ویکٹر فائلوں کو فانٹ کریٹر کی گلف ونڈو میں با آسانی ڈریگ اینڈ ڈراپ کر دیں۔
    5. یوں چند منٹوں میں ماہر خطاط و آرٹسٹ کا نایاب کام ڈیجٹلائز ہو کر ہمیشہ کیلئے امر ہو جائے گا۔
    6. ان اشکال کی نوک پلک سنوار کر فانٹس بنائیں اور انجوائے کریں۔
    نمونہ جات کیلئے باسم کا شکریہ۔
    شاکرالقادری متلاشی آصف اثر الف نظامی عمار ابن ضیا عبدالحفیظ ریحان انصاری
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • زبردست زبردست × 15
  2. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اس ٹیوٹوریل کی مدد سے خطاطی سے ٹی ٹی ایف فائل تک کا سفر طے ہو جاتا ہے بہت زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    402
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    فونٹ کی پروگرامنگ کے متعلق ایک آسان ٹیوٹوریل بھی ہونا چاہیے۔ عام طور سے لوگ یہیں پر آکر رک جاتے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,336
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    وولٹ کے استعمال کے بارے میں عدم معلومات کی وجہ سے میں یہ میدان چھوڑ گیا!!! کم از کم نستعلیق فانٹ تو بغیر وولٹ کے بہت مشکل تھا۔ اس کے لیے اسباق بھی بہت ضروری ہیں۔
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    زبردست عارف بھائی۱
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. squarened

    squarened معطل

    مراسلے:
    325
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر وقت میسر ہو تو اس یوٹیلیٹی کو استعمال کرنے کے طریقہ پر بھی ایک ٹیٹوریل بنا دیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    402
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    ونڈوز کے لیے مائکروسافٹ وولٹ کے متبادل ٹولز کون سے ہیں؟ arifkarim
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    فانٹ فارج، فانٹ کریٹر، فانٹ ماسٹر، ٹی ٹی ایکس وغیرہ
     
  9. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,498
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت خوب عارف! بہت اچھا کیا آپ نے اجمالی ذکر کرکے۔
    اگر احباب کی فرمائش پر سلائڈز کے ساتھ یا بغیر کچھ تفصیل شامل کریں تو چارچاند لگ جائے۔
    جزاکم اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر