جائز ہیکنگ؛ کسی کا پاسورڈ گم ہو جائے، چوری ہو جائے، حوالات میں ہو یا اوپر چلا جائے تو اسکے مواد تک رسائی کیلئے کی گئی ہیکنگ جائز ہے۔
ناجائز ہیکنگ: کسی کا پاسورڈ چرا کر اسکے اکاؤنٹ تک رسائی خواہ وہ کسی بھی نوعیت کی ہو ناجائز ہیکنگ ہے
ماب جسٹس ایک سونامی کی طرح آتا ہے اور سب کچھ بہا کر صاف۔ پولیس کے پہنچنے کی نوبت نہیں آتی۔ عوام کو فوراً انصاف چاہئے جو کہ عدالتیں فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔
وہی جو پورے ملک میں ہو رہا ہے۔ اسلام کے نام پر قتال
https://www.dawn.com/news/1326729/mardan-university-student-lynched-by-mob-over-alleged-blasphemy-police