آصف اثر ماشاءاللہ یہ تو وہی بات ہوئی کہ جدید بجلی کی فراہمی کیلئے الیکٹرون کے نظریہ کو گھڑا گیا یا ایٹم بم ایجاد کرنے کیلئے جوہری قوتوں کو گھڑا گیا۔ یہ وہی اسلامی بند دماغ ہیں جنکی طرف مذکورہ مضمون اشارہ کر رہا ہے۔ آپ پر پورا اترا۔
آصف اثر اسلاموفوبیا ایک مضحکہ خیز اصطلاح ہے۔یہاں مغرب میں اگر کوئی مسلمان بھی دیگر مسلمانوں کے رویوں پر تنقید کرے تو اسے اسلامو فوب بنا دیا جاتا ہے۔ بھلا ایک جدی پشتی مسلمان کو اسلام سے کیا فوبیا ہوگا۔
آصف اثر جب سائنس نظریہ ارتقا کو مانتی ہے تو آپ لوگ عقیدہ کو بنیاد بنا کر سائنسی نظریات کو ٹھیس نہیں پہنچا رہے۔۔؟ کیا اسے سائنس فوبیا کا نام دیا جا سکتا ہے۔۔؟
راحیل فاروق میں نے مذکورہ آیت و حدیث کی "صحیح" تشریح نہیں مانگی، صرف ایک حوالہ دیا تھا جسے آپ جس مرضی رخ پر موڑ کر سائنسی یا غیر سائنسی ثابت کر سکتے ہیں۔ ارتقا کو بندروں سے منسوب کرنا کوئی آج کی بات نہیں، مسلمان مفکرین کا پرانا وطیرہ ہے۔ میں نے اس ضمن میں ایک لڑی بھی بنائی تھی جہاں کے پی کے کی...