نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    سوائن فلو( خنزیری زکام)

    تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد ( چیئرمین پاکستان طبی جرنلسٹس کونسل) گذشتہ سال مارچ کے اواخر سے سوائن فلو یعنی سور سے ہونے والے زکام کی وبا کا آغاز میکسیکو سے ہوا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کے دوسو سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔تا دم تحریرعالمی ادارہ صحت کی جانب سے سوائن فلو سے دنیا...
  2. hakimkhalid

    شوگر مافیا زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جسم میں لبلبہ کی خرابی کے باعث خون میں شکر کی مقدار ایک خاص حد سے تجاوز کرجائے تو اسے ذیابیطس یا شوگر کا مرض کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔شوگر کی زیادتی تمام اعضائے بدن کومتاثر کرتی ہے یہ مرض جسم کو ناتواں کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں شوگر کے مریضوں میں انتہائی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بزرگوں اور...
  3. hakimkhalid

    مفت ڈومین نیم حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔

    مفت ڈومین نیم حاصل کرنے کےلیے co.tv ایک بہترین سائٹ ہے۔ FREE Domain (limited with 3) یہاں پر تین ڈومین مفت حاصل کیے جا سکتے ہیں ٭…٭…٭ اس کے علاوہ درج ذیل مفت سہولتیں بھی دستیاب ہیں Manage your DNS Free MX service Zone Records URL Forwarding ٭…٭…٭ میں نے یہاں سے hakimkhalid.co.tv...
  4. hakimkhalid

    ر و زہ اور ذ یا بیطس

    رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنے والوں کے کھانے پینے کے معمولات یکسر مختلف ہو جاتے ہیں یعنی سحری(سورج طلوع ہونے سے قبل )اور دوسری مرتبہ افطار (یعنی سورج غروب ہونے پر )کھانا کھایا جاتا ہے ۔اکثر افطار میں دستر خوان زیادہ وسیع ہو جاتا ہے ۔جس میں تلی ہوئی اشیاء 'کھجور اور دیگر میٹھی اشیاء و...
  5. hakimkhalid

    جدید طریقہ علاج و آلات اور روزہ

    جدہ سعودی عرب میں منعقدہ فقہ اسلامی کنونشن دہم (تاریخ انعقاد8 جون تا 3جولائی1997)کے فتاویٰ کے مطابق جدید طریقہ علاج اور اس سے متعلقہ جدید آلات تشخیص کے استعمال سے روزہ متاثرنہ ہونے کی بابت درج ذیل امور پر اتفاق کیا گیاہے۔(روزے کے مسائل میں کنونشن کے پیش نظر کتاب وسنت اورآئمہ کرام کے اقوال کے...
  6. hakimkhalid

    سوائن فلو وائرس:ایک خوفناک عفریت(مکمل(

    فخر نوید بھائی اس مضمون کا ایک حصہ پوسٹ کر چکے ہیں۔استفادہ عام کےلئےمکمل مضمون حاضر ہے سوائن فلو وائرس:ایک خوفناک عفریت تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد ارشادربانی ہے کہ'' آپ کہہ دیجئے کہ جوکچھ احکام بذریعہ وحی میرے پاس آئے ان میں تو میں کوئی حرام نہیں پاتا کسی کھانے والے کیلئے جو اس کو کھائے '...
  7. hakimkhalid

    جو دیکھتا ہوں ، جو سچ ہے کروں گا وہ تحریر۔۔۔۔۔۔

    ضابطہ یہ ضابطہ ہے، کہ باطل کو مت کہوں باطل یہ ضابطہ ہے، کہ گرداب کو کہوں ساحل یہ ضابطہ ہے، بنوں دست و بازوئے قاتل یہ ضابطہ ہے، دَھڑکنا بھی چھوڑ دے یہ دل یہ ضابطہ ہے، کہ غم کو نہ غم کہا جائے یہ ضابطہ ہے، ستم کو کرم کہا جائے بیاں کروں ، نہ کبھی اپنے دل کی حالت کو نہ لاؤں ، لب پہ کبھی...
  8. hakimkhalid

    ٭عید پر روزہ دار افراد کھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں :حکیم خالد٭

    ٭روزے رکھنے سے جسمانی اعضاء کو ملنے والی شفا یکدم بسیار خوری سے ضائع ہوسکتی ہے٭ ٭رمضان کریم کے نظم و ضبط کو قائم رکھ کر مستقل صحتمند رہا جا سکتا ہے٭ مہینہ بھر روزے رکھنے کے بعد معدہ 'جگر'انتڑیوں 'گردوں 'پٹھوں اور جسم کے دیگر اعضاء کو مختلف امراض سے شفااورجو آرام میسر آتا ہے بعض افراد اسے...
  9. hakimkhalid

    موسمی امراض سے بچاؤکےلئے برسات میں خصوصی احتیاط کریں

    ٭۔۔۔۔۔۔ موسمی امراض سے بچاؤکےلئے برسات میں خصوصی احتیاط کریں :حکیم قاضی ایم اے خالد ٭۔۔۔۔۔۔ رہائشی کمروں میں گوگل اور حرمل کی دھونی دیں’پانی ابال کر پیئں’لیموں پانی کا بکثرت استعمال کریں ‘سرکہ موسم برسات کی بیماریوں کا بہترین علاج ہے لاہور(نمائندگان الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا) اگر...
  10. hakimkhalid

    ''جیو ''پر حملہ آزادیِ صحافت پر حملہ ہے

    ''جیو ''پر حملہ آزادیِ صحافت پر حملہ ہے:قاضی ایم اے خالد [align=justify:7828d60ebe] جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج اسلام آباد میں پولیس زبردستی جیو نیوز کے آفس میں داخل ہوگئی اور آنسو گیس پھینک کر اسٹاف کو باہر نکلنے پر مجبور کر دیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق رائفل اور ڈنڈوں سے لیس پولیس تقریباً چار...
  11. hakimkhalid

    روزنامہ جنگ کی بلاگ سروس کا اجراء

    اراکین محفل! السلام علیکم روزنامہ جنگ نے حال ہی میں اردو بلاگ سروس شروع کی ہے حکیم خالد کا بلاگ پڑھیں۔ تبصرہ کریں۔ یا اپنا بلاگ تحریر کریں۔
  12. hakimkhalid

    رجسٹری ایڈیٹر اوپن کرنے کےلیےمدد درکار

    میرے پاس ونڈو ایکس پی ہے ۔ رجسٹری ایڈیٹر اوپن کرنے کے لیے regedit کی کمانڈ دوں تودرج ذیل ایرر آتا ہے۔ Registry editing has been disabled your administrator. اسے enable کہاں سے کیا جائے؟ شکریہ
  13. hakimkhalid

    گوشت ضرور کھائیں لیکن ذرا احتیاط سے ۔۔۔۔

    ٭عیدالاضحٰی پروٹین حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے ٭ ٭گوشت ضرور کھائیں لیکن ذرا احتیاط سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭ جوڑوں کے درد 'ہائی بلڈ پریشرکے مریض قربانی کا گوشت اعتدال سے کھائیں گوشت کے ساتھ سلاد 'پودینہ ' لیموں اور دہی کا رائتہ ضرور استعمال کریں 'پانی زیادہ پئیں :حکیم قاضی ایم اے خالد ٭دل کے مریض...
  14. hakimkhalid

    اونٹ کا گوشت کھائیں' بیماریاں دوربھگائیں

    ٭ عیدقربان مبارک ہو٭ ٭ اونٹ کا گوشت کھائیں' بیماریاں دور بھگائیں٭ ٭اونٹ کا گوشت کھانے سے کئی بیماریاں دور ہوجاتی ہیں:حکیم قاضی ایم اے خالد٭ ٭ اونٹ کا گوشت بخار 'عرق ا لنساء (شیاٹیکا)کالا یرقان 'ہیپاٹائیٹس سی اوراعصابی وجسمانی کمزوری کا بہترین علاج ہے٭ [align=justify:ff6805f538]لاہور (...
  15. hakimkhalid

    طب یونانی کا قومی دن

    ٭ملک بھر میں طب یونانی کا قومی دن منایا گیا٭ موجودہ صدی طب یونانی کی صدی ہے :حکیم قاضی ایم اے خالد دنیا کی 86فیصداور پاکستان کی76فیصد آبادی ہربل ادویات استعمال کرتی ہے۔طب یونانی کے دن پر خطاب [align=justify:d69cf28c47]لاہور(نمایندگان پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا)ملک بھر میں طب یونانی کا قومی...
  16. hakimkhalid

    ایف ٹی پی پرکسی ڈائریکٹری کوپاسورڈ پروٹیکٹ کیسےبنایاجاتاہے ؟

    معزز اراکین ! ایف ٹی پی پر موجود کسی ڈائریکٹری کو پاسورڈ پروٹیکٹ کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔
  17. hakimkhalid

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    عید کے دن روزہ دار افراد کھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں:حکیم قاضی ایم اے خالد [align=justify:e03ab8303c]لاہور (نمائیندگان پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا)مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنزپاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسرحکیم قاضی ایم اے خالد نے عیدالفطر کے موقع پرروز ہ دار افراد کو کھانے پینے...
  18. hakimkhalid

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت

    انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ایک اور ناپاک جسارت ، امریکی شراب خانے کا ڈیزائین خانہ کعبہ کی طرز پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [align=justify:3873805d3e]آج صبح ہی یہ اندوہناک خبر پڑھنے کو ملی کہ امریکی شہر نیویارک کے مین ہٹن علاقے میں ایک شراب خانے کی عمارت کا ڈیزائین خانہ کعبہ کی طرز پر رکھنے کی ناپاک جسارت...
  19. hakimkhalid

    پریس کو کسی صورت “پریس“نہیں کیا جا سکتا: قاضی ایم اے خالد

    پریس کو‘‘پریس‘‘نہیں کیاجاسکتا:قاضی ایم اے خالد [align=justify:9605fb6376] بھئی گئے تو تھےسب صحافی دوست یار ،افطار کرنے اور سرکاری کھابے شابے کھانے۔ لیکن یہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درّانی نے اچانک میزبانی کا چوغہ اتار پھینکا اور ہروقت متانت بھرالہجہ رکھنے والے یہ صاحب بن...
  20. hakimkhalid

    اراکین محفل کےلیے فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی سہولت

    محترم اراکین محفل! فری ہوسٹ پر پری انسٹالڈ ورڈ پریس کی اگر آپ کو ضرورت ہو تو صرف اپنا ای میل مجھے ذپ کردیں۔انشاءاللہ جلد ازجلد پہلی فرصت میں آپکو ایڈمن پاسورڈ( ذپ میں) اور دیگر تفصیلات یہاں موصول ہو جایئں گی۔ اب آپ اس پر تجارب شروع کریں اور چاہے اپنی بلاگنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top